Ghosia Cricket Club ʳᵍᵈ Kasur

  • Home
  • Ghosia Cricket Club ʳᵍᵈ Kasur

Ghosia Cricket Club ʳᵍᵈ Kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghosia Cricket Club ʳᵍᵈ Kasur, Sports Team, .

آج کے دن غوثیہ کرکٹ کلب کے سٹار بیٹسمین "سعد علی" اپنا جنم دن منا رہے ہیں🎂🥳، غوثیہ کرکٹ کلب کی طرف سے ڈھیروں خوشیاں اور ...
01/08/2024

آج کے دن غوثیہ کرکٹ کلب کے سٹار بیٹسمین "سعد علی" اپنا جنم دن منا رہے ہیں🎂🥳، غوثیہ کرکٹ کلب کی طرف سے ڈھیروں خوشیاں اور نیک خواہشات 🙌🏻❤️
Saad Ali

آج کے دن غوثیہ کرکٹ کلب کے کپتان "حبیب علی خان" اپنا جنم دن منا رہے ہیں🎂🥳، غوثیہ کرکٹ کلب کی طرف سے ڈھیروں خوشیاں اور نی...
28/07/2024

آج کے دن غوثیہ کرکٹ کلب کے کپتان "حبیب علی خان" اپنا جنم دن منا رہے ہیں🎂🥳، غوثیہ کرکٹ کلب کی طرف سے ڈھیروں خوشیاں اور نیک خواہشات 🙌🏻❤️
Bib Khan Alikhan

16/07/2024

اسلام علیکم جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہم نے سیمی فائنل میچ میں الفرید کرکٹ کلب کے خلاف پروٹسٹ کیا ہوا تھا اور الحمدللہ ہم یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کے وہ احسن عباس نہیں غلام حسین ہی تھا لہذا اس لڑکے کو بین کردیا گیا ہے🔥🔥🔥

انٹر کلب چیمپئن شپ کا سب سے بڑا ٹاکرا سیمی فائنل میچ غوثیہ کرکٹ کلب اور الفرید کرکٹ کلب کے درمیان شہباز شریف سٹیڈیم میں ...
09/07/2024

انٹر کلب چیمپئن شپ کا سب سے بڑا ٹاکرا سیمی فائنل میچ غوثیہ کرکٹ کلب اور الفرید کرکٹ کلب کے درمیان شہباز شریف سٹیڈیم میں صبح کھیلا جائے گا۔میچ بوقت 8:30 بجے شروع ہوگا دونوں ٹیموں میں ڈسڑکٹ قصور کے ناموار کھلاڑی ایکشن میں ہونگے تمام شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی دعوت دی جاتی ہے
💯💯🏏🏏❣️❣️

04/07/2024

Specially Thanks Ustad Naveed Jorra and Asif Bhai For Precious time to Support GCC ♥️

Alhumdulillah 🤲🏻❣️Ghosia Cricket Club Now into Semi Final ☝🏻😍GCC Win Quatir final  against AlKashif CC By 38 runs ...Usm...
04/07/2024

Alhumdulillah 🤲🏻❣️
Ghosia Cricket Club Now into Semi Final ☝🏻😍
GCC Win Quatir final against AlKashif CC By 38 runs ...
Usman SonU played a Good Knock 60 Runs ✌🏻
Malik Qadoos Contribute 40 important Runs ♥️
Ijaz Ahmad and Talha khan Both got 3.3 wickets ❤‍🔥

غوثیہ کرکٹ کلب نے انٹر کلب ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آصف میموریل کرکٹ کلب کو یکطرفہ مقابلے میں 205  رنز سے شکت دے دی...
28/06/2024

غوثیہ کرکٹ کلب نے انٹر کلب ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آصف میموریل کرکٹ کلب کو یکطرفہ مقابلے میں 205 رنز سے شکت دے دی جس میں کپتان حبیب علی خاں نے 102 رنز کی کپتانی اننگز کھیلی اور بولنگ میں بھی 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا سعد علی نے 116 رنز کی زمہ داران اننگز کھیلی اور 1 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا علی حسنین نے بولنگ میں آصف میموریل کرکٹ کلب کے کسی بسٹمین کی ایک بھی نا چلنے دی اور 3 اوور میں 5 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ویلڈن ٹیم غوثیہ کرکٹ کلب قصور
❣️💯🏏
Bib Khan Alikhan

غوثیہ کرکٹ کلب نے انٹر کلب ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں تاشفین میموریل کرکٹ کلب کو 151  رنز سے شکت دے دی جس میں کپتان ح...
24/06/2024

غوثیہ کرکٹ کلب نے انٹر کلب ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں تاشفین میموریل کرکٹ کلب کو 151 رنز سے شکت دے دی جس میں کپتان حبیب علی خاں نے 60 رنز کی کپتانی اننگز کھیلی اور بولنگ میں بھی 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا طلحہ اقبال نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوے 30 رنز بنائے اور بولنگ میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا سعد علی نے 38 رنز کی زمہ داران اننگز کھیلی اور 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا عثمان سونو نے 39 رنز بنائے ویلڈن ٹیم غوثیہ کرکٹ کلب قصور ❣️💯🏏

Game on ha 🏏Bib Khan Alikhan
21/06/2024

Game on ha 🏏
Bib Khan Alikhan

19/06/2024

❤️❤️❤️
غوثیہ کرکٹ کلب PCB انٹر کلب چیمپئن شپ میں ناک آؤٹ مرحلے کا میچ پیر والے دن صابری بستی گراؤنڈ میں تاشفین میموریل کرکٹ کلب سے کھیلے گی
🏏🏏🏏💯💯💯

17/06/2024

غوثیہ کرکٹ کلب کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ❤️🫂

  آصف المعروف سائیں لالو( مرحوم )کرکٹ ٹیم ایک فیملی ہوتی  ہے اور اس فیملی کو ہمیشہ کپتان فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے ۔ آج ہم آپ ...
13/06/2024

آصف المعروف سائیں لالو( مرحوم )

کرکٹ ٹیم ایک فیملی ہوتی ہے اور اس فیملی کو ہمیشہ کپتان فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے ۔

آج ہم آپ کو قصور کرکٹ ، کے سینئر اور کامیاب ترین کپتان اور بانی غوثیہ کرکٹ کلب کے بارے میں مختصراً بتاتے ہیں ۔

کپتان آصف نے 1995 سے 2006 تک غوثیہ کرکٹ کلب کی ٹیم کے فرائض بطور کپتان سر انجام دیتے رہے ہیں۔

ان کہ کئیریر پر اگر بات کی جائے تو بطور کپتان غوثیہ کرکٹ کلب کے لیے کئی کامیابیاں حاصل کرچکے ہیں ۔

وہ کہتے ہیں '' جب سپہ سالار بہادر ہو تو فوج کے حصے میں ہمیشہ کامیابیاں ہی ملتی ہیں' 1995 سے 2006 تک وہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے اپنی ٹیم کو کئی بار ڈسٹرکٹ قصور کا چیمپئن بنا چکے ہیں۔

❤️💯🏏👍👏

Address


Telephone

+923064108466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghosia Cricket Club ʳᵍᵈ Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share