Sport & Cricket

Sport & Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sport & Cricket, Sports League, kot Ameer Baz Khan Kasur, Kasur.

16/04/2024
Pakistan Vs New Zealand T20 seriece🏏
16/04/2024

Pakistan Vs New Zealand T20 seriece🏏

کل پی ایس ایل 9 کے فائنل میں فیصلہ ہوگا✌️ 🕘کہ شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کو تیسرا پی ایس ایل ٹائیٹل جیتوانے میں کامیا...
18/03/2024

کل پی ایس ایل 9 کے فائنل میں فیصلہ ہوگا✌️ 🕘
کہ شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کو تیسرا پی ایس ایل ٹائیٹل جیتوانے میں کامیاب ہوں گے ۔ یا محمد رضوان ملتان سلطانز کو دوسری بار چیمپئن بنائے گیں 👏💕

پی ایس ایل 9 کا 8واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی ...
22/02/2024

پی ایس ایل 9 کا 8واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7.30 بجے شروع ہوگا۔

آج، پی ایس ایل 9 کا 6واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دو بجے شر...
21/02/2024

آج، پی ایس ایل 9 کا 6واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دو بجے شروع ہوگا۔✨✌️

پی ایس ایل 9 کا آج کا پانچواں میچ ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت...
20/02/2024

پی ایس ایل 9 کا آج کا پانچواں میچ ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

آج Lahore Qalandars اور Quetta Gladiators کا درمیان PSL کا چوتھا میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
19/02/2024

آج Lahore Qalandars اور Quetta Gladiators کا درمیان PSL کا چوتھا میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

PSL 9 | Peshawar Zalmi won the toss and elected to Field First against Quetta Gladiators ✨
18/02/2024

PSL 9 | Peshawar Zalmi won the toss and elected to Field First against Quetta Gladiators ✨

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ...
18/02/2024

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بجے شروع ہو گا

|

United All Team Players✨
17/02/2024

United All Team Players✨

Address

Kot Ameer Baz Khan Kasur
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sport & Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share