Rao Khan Wala Sports board

Rao Khan Wala Sports board RKW Sports Board Kasur best opportunity player publicity panel

🚨سلمان علی آغا پاکستان کے لیے نئے ٹیسٹ کپتان🚨 سلمان علی آعا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی...
24/06/2026

🚨سلمان علی آغا پاکستان کے لیے نئے ٹیسٹ کپتان🚨 سلمان علی آعا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت کرے گے، حالانکہ، انہیں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ وہ اگلے ٹیسٹ کپتان ہوں گے۔🇵🇰❤🔥

24/06/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🏏 ڈسٹرکٹ قصور کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں!ڈسٹرکٹ قصور کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد جلد ...
24/06/2026

🏏 ڈسٹرکٹ قصور کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں!

ڈسٹرکٹ قصور کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد جلد متوقع ہے۔ متوقع طور پر Pakistan Cricket Board انتخابی شیڈول، ووٹنگ لسٹ اور دیگر ضابطہ کار جاری ۔

"صدارت خواب دیکھنے سے نہیں، بھرپور تیاری، مضبوط ٹیم اور کرکٹ کی خدمت کے جذبے سے حاصل ہوتی ہے۔"

🏏 تیاری پکڑ لو، وقت قریب ہے!

*President Trophy Grade 2*Team name *IMCC*Venue Faislabad Abu bakar gujjar From Rao Khan Wala super ⭐⭐ star
20/05/2026

*President Trophy Grade 2*

Team name
*IMCC*
Venue Faislabad

Abu bakar gujjar
From Rao Khan Wala super ⭐⭐ star

کوشل مینڈس پی ایس ایل 2026 کی بہترین وکٹ کیپر قرار ❤🔥
04/05/2026

کوشل مینڈس پی ایس ایل 2026 کی بہترین وکٹ کیپر قرار ❤🔥

ماشاءاللہ 💛🏏🏆 چیمپئن کپتان بابر اعظم — یادگار لمحہپی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ بابر اعظم اپنے بھائیوں کے ساتھ خوشی کے لمحات ...
04/05/2026

ماشاءاللہ 💛🏏
🏆 چیمپئن کپتان بابر اعظم — یادگار لمحہ
پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ بابر اعظم اپنے بھائیوں کے ساتھ خوشی کے لمحات شیئر کرتے ہوئے نظر آئے۔ 😍
💖 جیت کی خوشی، خاندان کا ساتھ — واقعی ایک خوبصورت اور یادگار منظر!

Address

Rao Khan Wala Post Office Same T/D Kasur
Kasur
55030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Khan Wala Sports board posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category