جامع مسجد عائشہ، عائشہ ٹاؤن قصور سٹی

  • Home
  • Pakistan
  • Kasur
  • جامع مسجد عائشہ، عائشہ ٹاؤن قصور سٹی

جامع مسجد عائشہ، عائشہ ٹاؤن قصور سٹی جامع مسجد عائشہ (عائشہ ٹاؤن، رائیونڈ روڈ قصور) — مسجد کی تعمیر، پیش رفت اور مکمل اپڈیٹس — آئیں اس نیکی میں حصہ ڈالیں"

03/06/2026

الله تعالی جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائے آمین
بانی مرکز ہذا:محمد سلیم آصف المدنی فاضل مدینہ یونیورسٹی
03014091005'03114448678

24/05/2026

الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات، آج الحمد للہ حافظ عبدالغفار روپڑی صاحب امیر جماعت اہل حدیث پاکستان، مسجد عائشہ تشریف لائے اور اس کی جلد تعمیر کے لیے خصوصی دعافرمائی، حافظ صاحب کے ساتھ امیر جماعت اہل حدیث پنجاب حافظ عبدالوحید روپڑی صاحب ،ناظم جماعت اہل حدیث پنجاب مولانا سلمان شاکر صاحب اور دوسرے رفقاء بھی موجود تھے، اللہ تعالیٰ ان کی آمد کو باعث برکت بنائے اور ان کی دعا کو شرف قبولیت سے نواز کر جلد از جلد اس مسجد کی تکمیل فرمائے آمین.

13/05/2026

Address

رائے ونڈ روڈ نزد بھٹی ہاسپٹل
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد عائشہ، عائشہ ٹاؤن قصور سٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share