13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
رضا گیلریا کی جانب سے تمام اہلِ پاکستان کو 14 اگست یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 💚
آئیے اس خوبصورت دن پر عہد کریں کہ ہم محنت، دیانت اور عزم کے ساتھ اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
✨ میری پہچان، میرا پاکستان 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
📍 کھارا چونگی، رائیونڈ روڈ، قصور
📞 0321 4928531