Azad Fc Guddu

Azad Fc Guddu Azad Football Club Guddu

captain ♥️ Aurang Zaib
09/05/2026

captain ♥️
Aurang Zaib

09/12/2025

💔🥹

آج دو میچ کھیلے گئے الحمدللہ دونوں ہی میچ گڈو نے اپنے نام کیے پہلا میچ گڈو ورسز یونین ایف سی روہڑی پانچ چار سے گڈو نے اپ...
01/12/2025

آج دو میچ کھیلے گئے الحمدللہ دونوں ہی میچ گڈو نے اپنے نام کیے پہلا میچ گڈو ورسز یونین ایف سی روہڑی پانچ چار سے گڈو نے اپنے نام کیا
دوسرا میچ الحیدری ایف سی روڑی ورسز گڈو الحمدللہ یہ میچ بھی گڈو نے چار دو سے اپنے نام کیا ویل پلیڈ بوائز بہت ہی زبردست گیم کا مظاہرہ کیا
شکریہ ہمارے لیجنڈ کا عبدل حمید شیخ صاحب سجاد احمد صاحب...
Aurang Zaib
Abdul Hameed Shaikh
Genco-II CPGCL Football Club Guddu
Eagle Youth Fc Guddu ksh
Owais Ahmed Bhatti
Emraan Dx Abid

Aurang Zaib🥹
07/09/2025

Aurang Zaib🥹

اسلام والیکم اج ہمارا پیارا دوست اورنگزیب ڈومکی جو کہ ایک بہترین ہمدرد دوست اور ساتھی جس نے پوری زندگی گڈو کالونی میں گز...
28/06/2025

اسلام والیکم

اج ہمارا پیارا دوست اورنگزیب ڈومکی جو کہ ایک بہترین ہمدرد دوست اور ساتھی جس نے پوری زندگی گڈو کالونی میں گزاری ؤ آج ہمیشہ کہ لیے گڈو سے کراچی شفٹ ہوگیا ہے

ایک بہترین فٹبال پلیئر اور ایک بہترین اتھلیٹ کا پلیئر رہا ہے جس نے ہمیشہ سے گڈو کا نام روشن کیا اور ہمیشہ مسکراتا اور ہساتا رہا آج بہت دکھ ہو رہا ہے کے وو ہمیشہ کے لئے گڈو سے چلا گیا ہے دعا ہے کے وو جہاں رہے ہمیشہ خوش رہے ( آمین)💔🥹
Aurang Zaib

آل سندھ سید کمیل حیدر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ ایٹ روڑی سکھرڈی ایف اے گڈو کشمور ورسز آزاد ایف سی سکر ⚽بہت ہی زبردست فائنل بہت ...
10/05/2025

آل سندھ سید کمیل حیدر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ ایٹ روڑی سکھر
ڈی ایف اے گڈو کشمور ورسز آزاد ایف سی سکر ⚽
بہت ہی زبردست فائنل بہت ہی بہترین میچ ہوا دونوں ٹیموں کی جانب سے اور اج کا فائنل آزاد ایف سی سکھر نے پینلٹیز پر اپنے نام کیا
الحمدللہ ڈی ایف اے کشمور کی پوری ٹیم نے بہت ہی زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا ویلڈن ڈی ایف اے کشمور آل پلیئرز۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ ہماری ٹیم مینجمنٹ عبدالحمید شیخ صاحب سر آغا گل ربانی صاحب سجاد احمد صاحب ندیم احمد صاحب رانا ارشاد صاحب بہت بہت شکریہ آپ سب کا ❤️‍🩹⚽❤️‍🩹

03/05/2025

DFA Kashmor vs Young Railway
Allhumdulilah won the Semi final 🔥⚽✌️

Allhumdulilah DFA Kashmor won the Semi Final ✌️At 1st ALL Sindh Syed Kumail Haider Shah Football Tournament District suk...
03/05/2025

Allhumdulilah DFA Kashmor won the Semi Final ✌️
At 1st ALL Sindh Syed Kumail Haider Shah Football Tournament District sukkur
Big Match
Big Victory well played boys ⚽🔥

سید کمیل حیدر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ ایٹ روڑی سکھر ڈی ایف اے کشمور ورسز الشہباز ایف سی شہداد پور الحمدللہ ڈی ایف اے کشمور نے...
28/04/2025

سید کمیل حیدر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ ایٹ روڑی سکھر
ڈی ایف اے کشمور ورسز الشہباز ایف سی شہداد پور الحمدللہ ڈی ایف اے کشمور نے پینلٹیز پر یہ میچ جیت لیا بہت ہی زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا پلیئرز نے ویل پلیٹ ⚽❤️‍🩹🔥

10/03/2025

Respected most senior Leader Hameed bhai ❤️💕
AAbdul Hameed Shaikh

Yesterday played a great futsal match in Karachi . Alhamdulillah won the match , well played all players ⚽🏆🤍Captain : Ba...
24/02/2025

Yesterday played a great futsal match in Karachi . Alhamdulillah won the match , well played all players ⚽🏆🤍

Captain : Bashir khoso
Scorer :
Basheer 3
Bohtar 1
Talha 1
Dawood 2

All player played well , we can do much better ❤️‍🔥🫰🏻

Address

Wapda Degree College Guddu
Kashmore
79200

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Tuesday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Friday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00
Sunday 16:00 - 18:00

Telephone

+923015890265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Fc Guddu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Fc Guddu:

Share

Category