Kashmir Warriors

Kashmir Warriors Kashmir Warriors Desah Official Page of Kashmir Warriors Desah Azad Jamu & Kashmir

31/08/2026

کمانڈر فاروق شہید صاحب کا بیٹا بس ٹرمینل متیالمیرہ میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

30/08/2026

جس کشمیر میں خون بہایا، وہ کشمیر ہمارا ہے

29 اگست رولاکوٹ بس ٹرمینل دھرنا متالمیرا🚩✊

30/08/2026

بات سوچنے کی یہ ہے کہ جو میڈیا کشمیر میں پچھلے تین ماہ سے جاری ظلم و ستم پر خاموش رہا اب اسے سیاسی و حکومتی تنقید کی اجازت کیسے مل گئی؟

29/08/2026

🚨⚡29 اگست بس ٹرمینل دھرنے کے مناظر عوامی سمندر۔۔
ننھے منے طلبہ کا معصوم مگر دل کو چھو لینے والا سوال: ’’میں تعلیم سے کیوں محروم؟‘‘

بس ٹرمینل متیالمرہ کے احتجاجی دھرنے میں ننھے طلبہ اپنے بنیادی حقِ تعلیم کے حوالے سے سوال اٹھاتے ہوئے۔

29/08/2026

🚨⚡29 اگست تراڑکھل عوامی سمندر عوامی ایکشن کمیٹی کی کال ہو اور عوام باہر نا نکلے یہ ناممکن سی بات ہے جیئے عوام۔۔۔

28/08/2026

حکومت کے پاس کس چیز کی کمی ہے کہ وہ ثبوت سامنے لانے کی بجائے صرف بیانات سے ہی کام چلا رہی؟ ظاہر ہے جب عوام کے سامنے میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے بے اثر رہے تو حکومت نے اپنے پیڈ سوشل میڈیا یوزرز کے ذریعے نئی واردات شروع کر دی، مگر یاد رہے اب عوام ثبوت مانگتی ہے جھوٹے پروپیگنڈے نہیں۔

28/08/2026

راولاکوٹ مختلف مقامات پر کل 29 اگست کے حوالے سے اعلانات شروع۔۔

27/08/2026

حکومت آخر چاہتی کیا ہے ؟ ظالمو تمہیں کتنا اور لہو چاہیے ؟ سیدھا اعلان کیوں نہیں کر دیتے کہ اس ریاست میں پر امن احتجاج کرنا سنگین جرم ہے۔

27/08/2026

میں الیکشن نتائج قبول کرتے ہوئے فراخ دلی سے اپنی ہار تسلیم کرتا ہوں۔
الحمد اللہ ایم این اے بذریعہ مخصوص نشست
الحمداللہ وزیر اعظم فرام مخصوص نشست

یہ سپاہی 2024 میں شہید ہوا۔ مگر اس میڈیا کے کرتوت دیکھیں۔  شرم مگر اسے نہیں آتی
27/08/2026

یہ سپاہی 2024 میں شہید ہوا۔ مگر اس میڈیا کے کرتوت دیکھیں۔ شرم مگر اسے نہیں آتی

Address

Village Desah, Tehsil Hajira, District Poonch, Azad Jamu & Kashmir
Kashmir

Telephone

+923453094056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Warriors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share