Kabbadi Lover

Kabbadi Lover Assalamualaikum
Wall come to MY page

14/05/2026

اللہ ہم سب کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین

ساری زندگی گھٹیا خون دے لوکاں تیرے نام توں سڑدیاں راہنیاں اےہیرا
26/04/2026

ساری زندگی گھٹیا خون دے لوکاں تیرے نام توں سڑدیاں راہنیاں اے
ہیرا

Kabbdi di Jan
24/04/2026

Kabbdi di Jan

❤️
24/04/2026

❤️

انٹرنیشنل کبڈی پلئیر نظر حسین ماچھی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے  انا للہ وانا الیہ را جعون
23/04/2026

انٹرنیشنل کبڈی پلئیر نظر حسین ماچھی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ را جعون

Clock tower ❤️
21/04/2026

Clock tower ❤️

پرسوں ہونے والی لڑائی میں ذوالقرنین ڈوگر کا موقف آ گیاذوالقرنین ڈوگر کا کہنا ہے کہ جب ڈھلوں اور علی لڑے ہیں توں میں بھاگ...
19/04/2026

پرسوں ہونے والی لڑائی میں ذوالقرنین ڈوگر کا موقف آ گیا
ذوالقرنین ڈوگر کا کہنا ہے کہ جب ڈھلوں اور علی لڑے ہیں توں میں بھاگ کر چھوڑانے آیا تھا لیکن وہاں علی نے جو الفاظ استعمال کیے میں وہ برداشت نہیں کر سکتا میں عزت دیتا ہوں تو واپس بھی لینا چاہتا ہوں
مزید انہوں نے کہا کہ علی لاہوریہ میرا بھائی ہے ہم نے روز ایک گراونڈ میں کھیلنا ہے معملات کو سوشل میڈیا پر گرم نہ کیا جاۓ
پھر انہوں نے کہا جو ہوا وہ غلط ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن بار بار فول پر ہم آفیشل کو کہ رہے تھے لیکن وہ گرین کارڈ نہیں دے رہے تھے
مزید انہوں نے کہا کہ آرمی کی ٹیم اچھی کھیلی ہے ہم ہار کو تسلیم کرتے ہیں
ذوالقرنین ڈوگر نتیاں آلا

Byshaq

19/04/2026

پاکستان میں کرکٹ میں زیادہ عزت ہے یہ کبڈی میں

19/04/2026

Ajao

19/04/2026

کل کبڈی کا میچ کہاں کہاں ہو رہے ہیں

الہ آباد قصور کی وہ بدقسمت ماں جس کی پھول جیسی تین بیٹوں کو اپنے باپ نے نہر میں پھینک دیا، وجہ غربت تھی یا پرانا عشق ۔۔۔...
19/04/2026

الہ آباد قصور کی وہ بدقسمت ماں جس کی پھول جیسی تین بیٹوں کو اپنے باپ نے نہر میں پھینک دیا، وجہ غربت تھی یا پرانا عشق ۔۔۔؟؟ خاتون نے خود ساری کہانی بتا دی ۔۔۔۔ خاتون کا شوہر عطائی ڈاکٹر تھا ، اس خاتون سے شادی سے قبل کسی کو پسند کرتا تھا مگر پھر خود منگنی توڑ کر اس خاتون سے شادی کی ، اللہ نے تین بیٹیاں دیں اور ایک بیٹا بڑی بیٹی 9 سال کی تھی درمیانی 5 اور سب سے چھوٹی 3 سال کی اور سب سے چھوٹا چند ماہ کا بچہ ہے ۔۔۔ باپ اپنے بچوں سے بے انتہا پیار کرتا تھا کوشش کرتا انکی ہر خواہش پوری کرے مگر اسکی آمدن بہت تھوڑی تھی، وقوعہ کے روز بچے سکول گئے ہوئے تھے ۔ یہ اچانک دوپہر کو گھر آیا تو خاتون کمیٹی لینے محلے میں کسی گھر گئی ہوئی تھی ، جلد یہ بھی واپس آگئی تو شوہر ناراض ہونے لگا اور پوچھا کہاں پھرتی رہتی ہو ، لیکن پھر خود ہی چپ چاپ چلا گیا ، یہ شخص گھر سے سیدھا بچیوں کے سکول گیا وہاں سے انہیں موٹرسائیکل پر بٹھایا اور قریبی بڑی نہر پر لے گیا ، نہر پر اس نے 2 چھوٹی بیٹیوں کو نہر میں پھینک دیا تو بڑی بیٹی بھاگ کھڑی ہوئی ، اس نے بھاگتی ہوئی بیٹی کو ٹانگ میں گو۔لی ماری مگر بچی زخمی ہو کر بھی بھاگتی رہی تو اس نے بچی کی دوسری ٹانگ میں بھی گو۔لی مار دی جب بچی اٹھنے کے قابل نہ رہی تو باپ نے اسے اٹھایا اور لے جاکر نہر میں پھینک دیا ۔ نہر کے قریب کچھ لوگ دیکھ رہے تھے مگر پستو۔ل ہاتھ میں دیکھ کر کسی نے ظالم باپ کو نہ روکا ۔۔۔ بعد میںملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کی بیوی اس وقت تک اپنی بیٹیوں کے دردناک انجام سے بے خبر تھی چنانچہ وہ شوہر کے قدموں میں گر گئی کہ بے شک شادی کر لینا جس سے کہو گے تمہاری شادی خود کرونگی بچیوں کا خرچہ بھی خود اٹھا لونگی مگر میری بیٹیاں واپس کردو ، لیکن ملزم نے بتایا کہ وہ بچیاں نہر میں پھینک کر ق۔تل کر چکا ہے ۔۔۔ بعد میں ملزم نے پولیس کو بتایا کہ بچیوں کو اس لیے مارا کہ نہیں چاہتا تھا وہ غربت کی وجہ سے رلتی رہیں ۔۔۔۔ یہ واقعہ چند ہفتے پہلے کا ہے اور اب تک اپنی 3 بیٹیوں کے ق۔تل کیس میں ملزم چالان ہو کر جیل پہنچ چکا ہے ۔۔۔۔

سیدی پھانسی ہونی چاہیے

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabbadi Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share