Algadi football club

Algadi football club Algadi football club

20/08/2026

محمد ایان کو دلی مبارکباد ⚽🏆
ینگ سٹار است خیل کے باصلاحیت کھلاڑی محمد ایان کو خیبر پختونخوا انڈر 17 نیشنل ٹیم میں سلیکشن پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور بہترین کھیل کے ساتھ ساتھ ینگ سٹار است خیل کے مشران، کوچز اور تمام ذمہ داران کی کاوشوں اور سرپرستی کا نتیجہ ہے۔
میں کلب کے تمام مشران اور کھلاڑیوں کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور امید کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ محمد ایان قومی سطح پر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے
ہوئے کرک اور خیبر پختونخوا کا نام روشن کریں گے۔
محمد ایان کے لیے نیک خواہشات اور روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ ⚽🇵🇰

منجانب: شہباز استاد
کوچ — الگڈی اسٹار فٹبال کلب ⚽🇵🇰

20/08/2026

شاہزاد اسپورٹس لتمبر کی جانب سے بمپر آفر! 🏆⚽
📢 شائقینِ فٹبال کے لیے خوشخبری!
اس اتوار کو انڈس ہائی وے، کرک مرکز پل کے نیچے ایک شاندار بوٹ میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
🕕 وقت: صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
👟 فٹبال کے شائقین اور کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے مختلف اقسام کے بوٹس دستیاب ہوں گے۔
💰 قیمتیں صرف 1,500 روپے سے شروع ہو کر 8,000 روپے تک!
تمام شائقینِ فٹبال سے گزارش ہے کہ اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی پسند کے بہترین بوٹس مناسب قیمت پر حاصل کریں۔

😭😭😭😭😭
08/08/2026

😭😭😭😭😭

04/07/2026

"Shabaz Eatoz sirf ek player nahi, Algadi FC ki pehchan the. Unki mehnat, dedication aur jazbe ne har match ko yaadgaar banaya. Club ke liye unka hedmat hamesha izzat aur fakhr ke saath yaad rakha jayega. Wishing you success in every step ahead, legend

03/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ معلوم ہوا کہ الگڈی اسٹار کے کھلاڑی طارق صاحب کے والدِ محترم کا کرک میں شدید طوفان کے باعث سولر گرنے کے المناک حادثے میں انتقال ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
ہم ان تمام دوستوں اور عزیزوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے جنازے میں شرکت کرکے غم کی اس گھڑی میں ہمارے ساتھ ہمدردی اور تعاون کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کی دعاؤں اور محبتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

24/06/2026

Tanko ✌
Algadi fc
Coach shahbaz estoz ✌✌

آج میرو پٹھان کے ساتھ جیل میں آخری ملاقات ہوا اس نے کہا جانا تو ویسے بھی تھا لیکن  جس طریقے سے اب جانا اچھا نہیں لگا یقی...
13/06/2026

آج میرو پٹھان کے ساتھ جیل میں آخری ملاقات ہوا اس نے کہا جانا تو ویسے بھی تھا لیکن جس طریقے سے اب جانا اچھا نہیں لگا یقیناً پیدائش سے لیکر اب تک جتنے دوست تھے ان سے بغیر ملنے اپنے وطن جانا پڑا ان شاءاللہ پیر کے دن اپنے وطن ڈی پورٹ کر رہا ھے اور آخر میں میرو پٹھان نے کہا کہ میرے تمام فٹبال دوستوں اور فین کو میرا الوداعی سلام دینا 😢💔
fans

Jald az jald apna team enter kara 🥰
12/06/2026

Jald az jald apna team enter kara 🥰

🏆 عالم گل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2 🏆الحمدللہ! الگڈی FC نے عالم گل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2 میں اپنی انٹری کنفرم کر لی ہے۔ ان ش...
06/06/2026

🏆 عالم گل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2 🏆
الحمدللہ! الگڈی FC نے عالم گل فٹبال ٹورنامنٹ سیزن 2 میں اپنی انٹری کنفرم کر لی ہے۔ ان شاء اللہ، الگڈی FC اپنی محنت، لگن اور بہترین کھیل کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
کل سے باقاعدہ طور پر ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز ہوگا، جو ہمارے قابل احترام کوچز فیاض لالا اور شہباز لالا کی نگرانی میں منعقد کی جائے گی۔ پوری ٹیم بھرپور جذبے اور عزم کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری ٹیم کو کامیابیوں سے نوازے اور ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
الگڈی FC — محنت، اتحاد اور کامیابی کی پہچان! ⚽🔥
🏆⚽💪

فٹ بال کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! ہمارے شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ کل اس ٹورنامنٹ کے افت...
04/06/2026

فٹ بال کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! ہمارے شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا کل سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ کل اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی (Iftetaahi) میچز کھیلے جائیں گے، جہاں 4 بہترین ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
یہ تمام سنسنی خیز مقابلے ماشر وال ایف سی کےگراؤنڈ (Masherwal FC Ground) پر کھیلے جائیں گے۔

کل کے میچز کا شیڈول (Schedule):
⚔️ پہلا میچ: مشر وال ایف سی بمقابلہ کرک فالکن
(Masherwal FC 🆚 Karak Falcon)
وقت: 5:45

⚔️ دوسرا میچ: الگدی فرسٹ بمقابلہ انگور آباد شاہین
(Algadi First 🆚 Angoor Abad Shaheen)
وقت:6:30

مقام: ماشر وال ایف سی گراؤنڈ 📍

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Algadi football club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category