Haq Info Zone

Haq Info Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq Info Zone, Cricket Ground, Karak City, Karak.

اس پیج پر آپ کو زیادہ تر لوکل کرکٹ ٹورنامنٹس کی تازہ ترین اپڈیٹس ، موسم کی صورتحال، اسلامی معلومات، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپڈیٹس اور گڈی خیل کی اہم خبریں فراہم کی جاتی ہیں۔

05/10/2025

چے موژ نا وو سوک پو کستیر گراؤنڈ ٹرافی ھم نشی جوڑا وائ
افسوس

04/10/2025

ان شاءاللہ نیکسٹ میچ میں گڈی خیل لیجنڈز کی یعنی نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم میں بڑے کھلاڑی کامران لنڈیواہ اور طاہر وزیر ایکشن میں نظر آئے گے👊

04/10/2025

عطاء اللہ لفٹی ، وقاص خٹک ، شاہ زیب جانی اور برینڈ آف گڈی خیل امام الحق یقیناً بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی ہیں❤️✌️👊

03/10/2025

آج کے میچ میں
عطاء اللہ لفٹی ، وقاص خٹک ، شاہ زیب جانی اور برینڈ آف گڈی خیل امام الحق نے جس انداز میں کھیل پیش کیا یقیناً بڑے بڑے ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی❤️

03/10/2025

نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر
کی ٹیم میں جب
استاد چھوٹا عمران اینڈ استاد شفقت لفٹی موجود ہو تو ان شاءاللہ کسی گیسٹ پلیئرز کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔❤️

🏏 بانگے کلہ کرکٹ ٹورنامنٹگڈی خیل لیجنڈز کا شاندار آغاز، سلمان کلب کو شکستبانگے کلہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج نثار ٹی ایم برین...
03/10/2025

🏏 بانگے کلہ کرکٹ ٹورنامنٹ

گڈی خیل لیجنڈز کا شاندار آغاز، سلمان کلب کو شکست

بانگے کلہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم گڈی خیل لیجنڈز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلمان کلب کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے دی۔

ٹائم لیٹ ہونے کی وجہ سے میچ 8 اورز کے بجاۓ صرف 6 آورز کا ہوا۔
---

ٹاس اور بیٹنگ

کپتان نثار ٹی ایم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اوپنرز عطاء اللہ لفٹی اور وقاص خٹک نے عمدہ آغاز فراہم کیا۔

بدقسمتی سے وقاص خٹک دوسرے اوور میں آؤٹ ہوگئے۔

شاہ زیب جانی اور عطاء اللہ لفٹی نے شاندار پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا۔

6 اوورز میں 89 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف مقرر کیا گیا۔

باؤلنگ اور دفاع

ہدف کے تعاقب میں سلمان کلب کے کھلاڑی مکمل طور پر ناکام نظر آئے اور پوری ٹیم صرف 32 رنز بنا سکی۔

گڈی خیل لیجنڈز کی جانب سے:

کپتان نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر

امام الحق (برینڈ آف گڈی خیل)

کامران بمراہ

شاہ زیب جانی

عطاء اللہ لفٹی

نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو قابو میں رکھا۔

---

شائقین اور خوشی کا اظہار

یہ پہلا موقع تھا کہ نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم صرف اور صرف گڈی خیل لیجنڈز پر مشتمل ہوکر میدان میں اتری۔ مطلب کہ کوئ گیسٹ کھلاڑی شامل نہیں تھا اور شائقین نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:

> "گڈی خیل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، یہ نوجوان مستقبل میں گڈی خیل کا نام مزید روشن کریں گے۔"

نتیجہ👇
گڈی خیل لیجنڈز نے اپنے پہلے میچ میں ہی زبردست فتوحات کے ساتھ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کردیا۔

#نوٹ:- جب استاد چھوٹا عمران اینڈ شفقت لفٹی ٹیم کے ساتھ ہو تو پھر کھلاڑی جذبے کے ساتھ کھیلتے ہیں❤️

03/10/2025

گڈی خیل لیجنڈز کو اسپیشل مبارکباد ❣️
کیپٹن نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر 👊

03/10/2025

بانگے کلی کرکٹ ٹورنامنٹ میں نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم گڈی خیل لیجنڈز نے سلمان کلب کے خلاف دھواں دار اننگز کھیل کر 6 آورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 89 رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب 🥰

بانگے کلی ٹورنامنٹ کے لیے نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کا اسکواڈ 🥰👇اب آے گا مزہ #گڈی  #خیل  #لیجنڈز
03/10/2025

بانگے کلی ٹورنامنٹ کے لیے نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کا اسکواڈ 🥰👇
اب آے گا مزہ
#گڈی #خیل #لیجنڈز

کل ہوگا بانگے کلی ٹورنامنٹ میں بڑا میچ بڑا ٹاکرا 🥰
02/10/2025

کل ہوگا بانگے کلی ٹورنامنٹ میں بڑا میچ بڑا ٹاکرا 🥰

02/10/2025

ایک دوست نے ایک عدد لیپ ٹاپ لینا ہے 💻
اچھے ماڈل یا برانڈ کی کوئی سجیشن ہو تو شیئر کریں۔"

29/09/2025

کستیر غٹ ٹوپی گراؤنڈ آباد ہونا چاہیے
چے ٹرافی جوڑا شی

Address

Karak City
Karak
27000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Info Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category