03/09/2026
ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سنٹر عاقب جاوید کی گفتگو 🗣️
امام الحق کی انجری پر سوالیہ نشان ہے ، کسی بھی کھلاڑی کے مسل اتنا پل نہیں ہو سکتے کہ وہ دونوں اننگز میں بیٹنگ نہ کرسکے ، امام کو مقابلہ کرنا چاہیے تھا ، اسے اب سخت انکوائری کا سامنا کرنا پڑے گا۔