06/09/2026
🚨 شیر کے گھر شیر ہی رہتے ہیں سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بہن اقرا سلطانہ ایک مسلمان کی گرفتاری پر خود تھانے پہنچ گئی 🚨
مسلم میڈیا بھارت کے مطابق گزشتہ روز دہلی پولیس ایک مسلمان عبدالوحید کو تھانے لیکر گئے جس پر ہندوؤں نوجوانوں نے نے الزام لگایا کہ یہ مندر کے پاس سے گزر رہا تھا مندر کی جانب اس نے تھوکا ہے اور پتھر مارا ہےمحمد اظہر الدین کی غیر موجودگی میں جب پتہ چلا تو اس کی بہن خود گئی اور تھانے میں پولیس کو کھری کھری سنادی اور ان کو کہا کہ مندر میں کیمرے لگے ہوئے ہیں اس میں سے کہیں بھی یہ نظر نہیں آتا آپ کے پاس مسلمان کے خلاف کوئی بہانہ نہیں تھا تو یہ ڈرامہ رچایا آپ کے یہ حرکتیں ہم چلنے نہیں دینگے اور مسلمان عبدالوحید کو تھانے سے چھوڑا کر باہر کردیا..❤️🩹🥹🫶