Umar Speaks

Umar Speaks UMAR SPEAKS : Daily Cricket Update & Schedule ' Squad & News , update

Support karo bhai ko ! Aur seekho kamana
21/08/2026

Support karo bhai ko ! Aur seekho kamana

AI Se 20 Minute Ki Long Video Banayein 😱 | Complete AI Video Tutori...

🏏 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ | پہلا ٹیسٹ 🇵🇰🇬🇧انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا...
18/08/2026

🏏 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ | پہلا ٹیسٹ 🇵🇰🇬🇧
انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں فتح کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گی، جہاں ہر سیشن، ہر وکٹ اور ہر رن میچ کا رخ بدل سکتا ہے۔ Umar Speaks Pakistan Cricket Team

📍 مقام: ہیڈنگلے، لیڈز
📅 تاریخ: 19 تا 23 اگست 2026
🏆 سیریز: پاکستان ٹور آف انگلینڈ 2026

آپ کے خیال میں پہلا ٹیسٹ کون جیتے گا؟
کمنٹس میں اپنی پیشگوئی ضرور بتائیں۔ 👇

پاکستان کے آف اسپنر ساجد خان نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی ابتدائی 31 بولنگ اننگز میں ایسی کارکردگی دکھائی ہے جس نے بھارت کے لی...
07/08/2026

پاکستان کے آف اسپنر ساجد خان نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی ابتدائی 31 بولنگ اننگز میں ایسی کارکردگی دکھائی ہے جس نے بھارت کے لیجنڈ آف اسپنر ہربھجن سنگھ کے ابتدائی ریکارڈز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔🇵🇰🏏

دستیاب ٹیسٹ ریکارڈز کے مطابق، 31 بولنگ اننگز کے بعد دونوں اسپنرز کا موازنہ کچھ یوں ہے:

📊 31 ٹیسٹ بولنگ اننگز کے بعد موازنہ

ریکارڈ 🇵🇰 ساجد خان 🇮🇳 ہربھجن سنگھ

بولنگ اننگز 31 | 31
وکٹیں 77 | 74
بولنگ اوسط 28.81 | 31.00
اسٹرائیک ریٹ 51.2 | 58.8
اکانومی ریٹ 3.37 | 3.16
بہترین بولنگ 8/42 | 7/123
پانچ وکٹیں 4 | 5
1میچ میں10وکٹیں 2 | 0

ساجد خان نے نہ صرف زیادہ وکٹیں حاصل کیں بلکہ ان کی بولنگ اوسط اور اسٹرائیک ریٹ بھی ہربھجن سنگھ سے بہتر رہے۔ مزید یہ کہ وہ ابتدائی 31 اننگز میں دو مرتبہ ایک ہی ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ بھی انجام دے چکے ہیں، جبکہ ہربھجن سنگھ اس مرحلے تک ایسا نہیں کر سکے تھے۔

البتہ پانچ وکٹیں لینے کی تعداد (Five-Wicket Hauls) میں ہربھجن سنگھ معمولی برتری رکھتے ہیں، جبکہ اکانومی ریٹ بھی ان کا قدرے بہتر رہا۔

📌 اہم وضاحت:
یہ موازنہ دونوں کھلاڑیوں کے پورے کیریئر کا نہیں بلکہ صرف ابتدائی 31 ٹیسٹ بولنگ اننگز کا ہے۔

ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پانچ ستمبر کو امنے سامنے ائیں گی  وومن ایشیا کپ 2026 28 ...
07/08/2026

ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پانچ ستمبر کو امنے سامنے ائیں گی وومن ایشیا کپ 2026 28 اگست سے 13 ستمبر تک کھیلا جائے گا

لو جی دوستو شاہین افریدی تو ایسے ہی رسوا ہے زمانے میں😥 اصل میں تو چھکے اور چوکے تو شاہنواز دھانی کو پڑ رہے ہیں😊 لنکا لیگ...
06/08/2026

لو جی دوستو شاہین افریدی تو ایسے ہی رسوا ہے زمانے میں😥 اصل میں تو چھکے اور چوکے تو شاہنواز دھانی کو پڑ رہے ہیں😊 لنکا لیگ میں بیٹس مین نے سوفٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا اس کا🤭🤭کچھ لوگ اس کو بھی پاکستانی ٹیم میں کھلا رہے تھے👉 اور کچھ لوگ کہیں گے کہ یہ سندھ سے ہے اس لیے بیچارے کو اتنے رن پڑے ہیں😥🤭

Umar Speaks

پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ سامنے آ گیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا یہ ٹی...
06/08/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ سامنے آ گیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا یہ ٹیم انگلینڈ کی سخت کنڈیشنز میں شاندار کارکردگی دکھا کر سیریز اپنے نام کر پائے گی؟
آپ کے خیال میں اس اسکواڈ میں سب سے مضبوط انتخاب کون سا ہے، اور کیا کوئی ایسا کھلاڑی ہے جسے شامل ہونا چاہیے تھا؟
Umar Speaks
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ 👇

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمو...
06/08/2026

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ مقابلے کھیلے جائیں گے

*_`سابق کپتان سلمان بٹ کی گفتگو 🗣️ ⭐`_**_📍پاکستان میں یا تو الیکشن پر دھڑا دھڑ پروگرام ہوتے یا بابر اعظم کے دوبارہ کپتان...
06/08/2026

*_`سابق کپتان سلمان بٹ کی گفتگو 🗣️ ⭐`_*

*_📍پاکستان میں یا تو الیکشن پر دھڑا دھڑ پروگرام ہوتے یا بابر اعظم کے دوبارہ کپتانی لینے پر ہوئے ، آج کچھ لوگ خوش نہیں ہوں گے کیوں کہ وہ اور رزلٹ کے انتظار میں تھے تاکہ بابر اعظم پر مزید اٹیک کر سکیں ، لیکن اب رک جائیں گے

_*🇦🇬 ویسٹ انڈیز کا انتظار ابھی جاری ہے...* ⏳🏏__🏆 سیریز ڈرا پر ختم ہو گئی، جس کا مطلب ہے کہ کیریبین ٹیم اب بھی پاکستان کے...
06/08/2026

_*🇦🇬 ویسٹ انڈیز کا انتظار ابھی جاری ہے...* ⏳🏏_

_🏆 سیریز ڈرا پر ختم ہو گئی، جس کا مطلب ہے کہ کیریبین ٹیم اب بھی پاکستان کے خلاف اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیت کی تلاش میں ہے — 2000 کے بعد سےخشک سالی ابھی بھی جاری ہے۔👀 💔_

بلش شفیق کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا گل شفیق نے دونوں اینز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستان ٹیم کو...
05/08/2026

بلش شفیق کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا گل شفیق نے دونوں اینز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستان ٹیم کو ایک کامیاب میچ جتوایا...
Umar Speaks

Address

Bath Island Karachi Clifton
Karachi
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category