Live Score Cricket

Live Score Cricket Fastest Cricket Updates 🏏
PSL | Pakistan | ICC | Live Scores
Daily Cricket News & Highlights

📢 Pakistan squads announced for the three-match Sri Lanka T20I series and ODI tri-series featuring Sri Lanka and England...
05/10/2026

📢 Pakistan squads announced for the three-match Sri Lanka T20I series and ODI tri-series featuring Sri Lanka and England 🇵🇰🏏

|

Congratulations to India for winning the Gold 🏆 Truly, well deserved with once again dominating in the tournament
03/10/2026

Congratulations to India for winning the Gold 🏆
Truly, well deserved with once again dominating in the tournament

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی
03/10/2026

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی

کیا بات ہے!!پاکستان نے پہلی تین اور آخری تین یعنی صرف 6 اوورز میں 100 رنز دیے۔ ابتدائی تین اوورز میں گند کرنے کے باوجود ...
03/10/2026

کیا بات ہے!!

پاکستان نے پہلی تین اور آخری تین یعنی صرف 6 اوورز میں 100 رنز دیے۔ ابتدائی تین اوورز میں گند کرنے کے باوجود 17 اوورز میں 157 تھا اور پاکستان میچ میں تھا لیکن آخری تین اوورز میں پارٹ ٹائمر لگانا مہنگا پڑا اور میچ دوبارہ پاکستان سے بہت دور ہوگیا۔

بیٹنگ اس پچ پر آسان نہیں تھی لیکن حسن نواز نے آخر تک میچ میں دلچسپی رکھی، اکیلا مسلسل مارتا رہا۔ میرے خیال میں بھمرا کے اوورز مناسب نکلے لیکن 15ویں اوور میں دوبے کو صرف 4 سکور کرنا اور 18ویں اوور میں اکشر پٹیل کو صرف 8 رنز لگانا پاکستان کی شکست کا سبب بنا۔ 213 کے تعاقب میں 19 رنز کی شکست اس بات کی علامت ہے کہ ایک آدھ بہتر کھیل لینے سے سکور ہوسکتا۔

ایک اور شکست کا مقدر بنی، پھر ہم قریب آکر ہار گئے لیکن شاید یہ بیٹنگ کے لحاظ سے اب تک پاکستان کی پچھلے دو سالوں میں بہترین پرفارمنس تھی۔

حسن نواز نے ثابت کیا کہ وہ قابل بھروسہ ہے، پاکستان نے انہیں ایشیا کپ اور باقی میچز میں ڈراپ کرکے اپنے ساتھ ہی زیادتی کی تھی۔

03/10/2026

Sportsman Spirits

03/10/2026

India opt to bat
IND
134
-5
(14.3)

03/10/2026

India opt to bat
IND
103
-3
(9)

🚨 پاکستان ایشین گیمز کے فائنل میں پہنچ گیا!پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی! اب نظریں گولڈ م...
01/10/2026

🚨 پاکستان ایشین گیمز کے فائنل میں پہنچ گیا!پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی! اب نظریں گولڈ میڈل پر! پاکستان، اب ایک قدم اور! پوسٹ پر 10 لائک چاہیے🇵🇰🔥🥉🫶

01/10/2026

Pakistan won by 6 wkts
BAN
111/7(13)
PAK
112/4(11.3)

01/10/2026

Pakistan need 4 runs in 12 balls - 13 overs game due to wet outfield
PAK
108
-4
(11)

Address

Karachi
75050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Score Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category