Body image fitness studio

Body image fitness studio plz follow like and share

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر  واقع جنوبی پنجاب کے  علاقے راجن پ...
08/04/2024

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور اور کچے کے علاقے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں.
Today Best photo 🙄 🙄🙄🙄

It appears that obedient children are all born unintentionally.
08/04/2024

It appears that obedient children are all born unintentionally.

Arnold Schwarzenegger 🫀⚡️🔱
27/08/2023

Arnold Schwarzenegger 🫀⚡️🔱

05/02/2023
Shahid Afridi in exhibition match vs Quetta Gladiators25 runs from 17 balls1-0-7-0
05/02/2023

Shahid Afridi in exhibition match vs Quetta Gladiators
25 runs from 17 balls
1-0-7-0

ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟🤔ڈاکٹر -- ...
22/08/2022

ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟🤔
ڈاکٹر -- "ہم نے ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،
ایک چمچ
ایک گلاس اور
ایک بالٹی
دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "
صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے."
ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو دبا کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔😂
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کو پورا چیک کر سکیں."
اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے.🚶🚶🚶🚶🚶

09/02/2022

Hahaha John Cena

15/01/2022

Guess....

30/12/2021

Be safe
Ahteyaat karay...

Address

New Karachi
Karachi
0786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Body image fitness studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Body image fitness studio:

Share