13/08/2026
پپری ملیر
تعزیتی ملاقات
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر آغا طارق پٹھان کے ہمراہ صفدر چانڈیو اور زبیر بلوچ نے کواڈینیٹر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-85 ملیر پرویز خان چنہ سے ان کے دادا محترم کے انتقال پر چنہ ہاؤس پہنچ کر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔