Nasim Karate Pakistan

Nasim Karate Pakistan It's all about Karate

رینشی دانش خان اور سینسی سرفراز راٹھور آل سندھ انٹر اسکول اور انٹر کلب اوپن کراٹے چیمپئن شپ یوتھ اسپورٹس کلب جمنازیم گلس...
30/04/2026

رینشی دانش خان اور سینسی سرفراز راٹھور آل سندھ انٹر اسکول اور انٹر کلب اوپن کراٹے چیمپئن شپ یوتھ اسپورٹس کلب جمنازیم گلستان جوہر کراچی میں سینسی نسیم قریشی اور سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے پیٹرن سر واحد بن ھاشم کے ھمراہ گروپ فوٹو ۔

ALHAMDO LILLAH💐
18/11/2025

ALHAMDO LILLAH💐

Shehan Martial Arts Podcast Ep.12 will be out TOMORROW!!!- In this special episode, we are honored to host Sensei Nasim Qureshi, one of the most respected ...

16/10/2025

Very Impressive Activities 👍

23/08/2025
کمشنر کراچی سید حسن نقوی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ سری لنکا میں گولڈ میڈل 🥇 جیتنے والی پاکستان کراٹے ٹیم کی پلیئر کراچ...
25/07/2025

کمشنر کراچی سید حسن نقوی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ سری لنکا میں گولڈ میڈل 🥇 جیتنے والی پاکستان کراٹے ٹیم کی پلیئر کراچی کی انایا نوئل کو کمشنر آفس میں کیش انعام دے رھے ھیں۔ ڈائریکٹر اسپورٹس جناب غلام محمد خان بھی موجود ہیں ۔

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ 4 تا 6 جولائی کولمبو،سری لنکا میں شرکت کرنے والے پاکستان کراٹے ٹیم کے میل فیمیل پلیئرز کا کر...
02/07/2025

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ 4 تا 6 جولائی کولمبو،سری لنکا میں شرکت کرنے والے پاکستان کراٹے ٹیم کے میل فیمیل پلیئرز کا کراچی میں سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے ھیڈ کوارٹر میں ٹریننگ کے بعد پاکستان کراٹے فیڈریشن کے سینئر وائس پریذیڈنٹ سینسی نسیم قریشی کے ھمراہ گروپ فوٹو۔ ٹیم 3جولائی کو سری لنکا روانہ ھوگی ۔

"انتہائی شاندار حقیقت پر مبنی تصویر خود پیچھے رہ کر ساتھیوں کو آگے بڑھانے کی اس سے بہتر مثال ملنا مشکل ھے" تصویر میں بیک...
02/07/2025

"انتہائی شاندار حقیقت پر مبنی تصویر خود پیچھے رہ کر ساتھیوں کو آگے بڑھانے کی اس سے بہتر مثال ملنا مشکل ھے"
تصویر میں بیک گراؤنڈ میں نذر آنے والی عظیم شخصیت سر محمد جہانگیر ھیں جنہوں نے خود پیچھے رہ کر پاکستان کراٹے کے پلیئرز ، ریفریز اور کوچز کو زمین سے آسمان پر پہنچایا جنکی بدولت آج سینسی خالد نور پرائیڈ آف پرفامنس ھیں، سینسی فرمان احمد تمغہ امتیاز ھیں اور سینسی نسیم قریشی ایشین کراٹے فیڈریشن کے کوالیفائیڈ انٹرنیشنل ریفری ھیں۔اسکے علاوہ بھی پرائیڈ آف پرفامنس اور چیمپئنز ھیں۔ نیشنل کراٹے چیمپئن شپس ایبٹ آباد کے موقع پر ایبٹ آباد کے خوبصورت تفریحی مقام پر بلندوبالا پہاڑ پر شاندار ڈنر کے موقع پر لی گئی یادگار تصویر ۔

لیاری میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ جناب فرید علی نے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے رجسٹرڈ کلب ڈریگون کراٹے اینڈ ایم ایم اے ک...
02/07/2025

لیاری میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ جناب فرید علی نے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے رجسٹرڈ کلب ڈریگون کراٹے اینڈ ایم ایم اے کلب کے اشتراک سے اسٹریٹ چلڈرن کراٹے اویرنس پروگرام کیا جسمیں لیاری کے اسٹریٹ چلڈرن اور کراٹے پلیئرز کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی کو پروگرام کی شیلڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس بورڈ اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ جناب فرید علی پیش کررھے ھیں۔ سینسی نسیم قریشی نے جناب فرید علی، سر حنین عباس اور سینسی معین ڈیڈھی کو شاندار پروگرام کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasim Karate Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share