30/05/2026
ملتان کے نوجوان عرفات منہاس نے راولپنڈی میں تاریخ رقم کر دی! 🇵🇰پاکستان کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف 32 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کر لیں۔بے شک ٹیلنٹ اپنی پہچان خود بناتا ہے، اور آج اس نوجوان نے ثابت کر دیا کہ وہ بڑے اسٹیج کا کھلاڑی ہے مستقبل میں پاکستان کرکٹ کو اس سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں عرفات منہاس کے لیے ایک دل ❤️ تو بنتا ہے!