13/01/2026
چٹورکھنڈ !
اشکومن یونائیٹڈ کے مایا ناز اور خوش اخلاق کھلاڑی جناب *بہرام عرف (بامسی)* نے بالاورستان نیشنل فرنٹ میں شمولیت اختیار کی۔
بالاورستان نیشنل فرنٹ میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام دوستوں کو بی این ایف اور اشکومن زون کے پوری کابینہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں
Ullah Baig
Nazu Bhai
Asif Ali Shah
چھوٹے شاجی
BNF District Gilgit ❤️🚩