13/01/2026
بگ بیش لیگ میں پاکستان کے سابق کپتان محمد رضوان کو شرمناک لمحہ دیکھنا پڑا۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز محمد رضوان کو پیر کے روز میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈر کے درمیان کھیلے گئے بگ بیش لیگ (BBL) 2025/26 کے میچ کے دوران اننگز کے بیچ میں ہی ریٹائرڈ آؤٹ کر دیا گیا۔
سمجھ رہا تھا کے پاکستان کی طرف سے کھیل رہا ہے 23 بال پر 26 رنز آسٹریلینز نے اوقات دیکھا دی 😄😂