waqar ul haq

waqar ul haq this is official page of waqar ul haq

*شیعہ کا حساب حضرت معاویہؓ کے ہاتھ میں*۔۔🥰شام کا ایک ٹیکسی ڈرائیور بیان کرتا ہے کہ میری ٹیکسی میں ایک مسافر بیٹھا جو وضع...
05/09/2024

*شیعہ کا حساب حضرت معاویہؓ کے ہاتھ میں*۔۔🥰

شام کا ایک ٹیکسی ڈرائیور بیان کرتا ہے کہ میری ٹیکسی میں ایک مسافر بیٹھا جو وضع قطع سے شیعہ لگتا تھا۔ میری ٹیکسی میں شام کا ایف ایم ریڈیو "اورینٹ" چل رہا تھا، جس میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل بیان کئے جا رہے تھے. مسافر سارے راستے ہی دانت پیستا رہا۔

اپنی منزل پر پہنچ کر وہ ٹیکسی سے اترا اور بولا : دیکھ بھئی میرے کرایہ کا حساب کتاب معاویہ بن ابوسفیان سے کر لینا۔ یہ کہہ کر وہ بھاگ نکلا، چونکہ میں ایک عمر رسیدہ شخص تھا لہٰذا اس کے پیچھے دوڑنے سے معذور تھا اور یہ بات وہ مسافر بھی اچھی طرح جانتا تھا۔ میں نے معاملہ اللہ کے سپرد کیا اور گاڑی واپس موڑ لی۔

تھوڑی دیر بعد اچانک پچھلی سیٹ سے موبائل کی گھنٹی بجنے لگی۔ میں نے گاڑی سائیڈ پر کر کے پیچھے دیکھا تو ایک جدید ترین قیمتی موبائل پڑا بج رہا تھا۔

میں نے جونہی فون ریسیو کیا تو اسی مسافر کی آواز آئی کہ مہربانی کر کے میرا موبائل لوٹا دیں میں کرایہ بھی دوں گا اور کچھ زیادہ بھی دونگا۔ ۔۔

میں نے اسے جواب دیا کہ کرایہ تو میں نے معاویہ بن ابوسفیان سے وصول کر لیا ہے.

اب تم موبائل اپنے *خمینی* سے وصول کر لینا😂🤣🤣

ایریا ویسے Shah faisal town no  #1Night cricket tournament
03/09/2024

ایریا ویسے
Shah faisal town no #1
Night cricket tournament

Address

1/1232 Shah Faisal Town
Karachi
75230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waqar ul haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category