OSL Season 2

OSL Season 2 Orangi Super League Seaon 2

24/10/2024
22/10/2024

OSL 2 Runners Up 👏🔥
Orangi Hawks ♥️
Team Dinner 🍗🥩🫂♥️

15/10/2024

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏
زوہیر زویا، نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔
جب ٹیم مشکل کا شکار تھی وہاں اپنے اینڈ سے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور جب رہ گئے 1 بال پر 6 واہاں خوبصورت چھکا لگا کر ثابت کردیا، جہاں میٹر بڑے ہوتے ہیں وہاں ذوہیر کھڑے ہوتے ہیں۔۔

بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کراچی۔
کلرکٹ
فوٹوگرافی 📸
گراونڈ کمنٹری 🎤
انعمات کی برسات 💸💰🏆

  🏆 🏏🏆 سہیل قادری فرام اورنگی ہاکس ♥️ٹاپ رینک بالر آف اورنگی ٹاون 👏🌍پورے ٹورنامنٹ میں بیٹسمین کہ لئے درد سر بنے، کسی بیٹ...
14/10/2024

🏆 🏏🏆
سہیل قادری فرام اورنگی ہاکس ♥️
ٹاپ رینک بالر آف اورنگی ٹاون 👏🌍
پورے ٹورنامنٹ میں بیٹسمین کہ لئے درد سر بنے، کسی بیٹسمن کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا، جہاں پر ٹیمیں100+ سکور کرتے رھے، انہی ٹیموں کو کواٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل میں 50 رنز تک محدود رکھا۔ اور ٹیم کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، بدقسمتی سے بیٹسمینز نے فائنل میں ساتھ نہ دیا، پر قادری صاحب نے ثابت کردیا کہ وہ ایک منفرد بالر ہیں۔۔
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 💪🏏🔥
🔥🏏🔥✌️💪 ویلڈن شہزادے ❤️🌹

چمپیئن 🏆 چمپیئن ✌️ چمپیئن 🏆 چمپیئن 💪🏏🔥   🏆 کی فاتح ٹیم رہی   ✌️💪🔥🏏🔥 پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمینس دی ✅ پوری ٹیم نے ...
14/10/2024

چمپیئن 🏆 چمپیئن ✌️ چمپیئن 🏆 چمپیئن 💪🏏🔥
🏆 کی فاتح ٹیم رہی ✌️💪🔥🏏🔥 پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمینس دی ✅ پوری ٹیم نے 💯 بیٹنگ میں 👈
جعفر لیفٹی ، شاہ روخ نے شاندار پرفارمینس دی 👌👍 جبکہ بولنگ میں 👈 موساب ، شکیل اور حسن نے عمدہ کارکردگی دکھائی 🔥💪 اور ان تمام شہزادوں نے اپنی پرفارمینس سے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا ✌️🏆💪🏏🔥 ویلڈن شہزادوں 👑🌹❤️ جیت بہت بہت مبارک ہو ❤️

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏ارسلان خان عرف شومی۔۔بطور لیجنڈ اورنگی ہاکس کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ کر دکھایا جو سالوں یاد رکھ...
14/10/2024

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏
ارسلان خان عرف شومی۔۔
بطور لیجنڈ اورنگی ہاکس کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ کر دکھایا جو سالوں یاد رکھا جائگا😱♥️، ہائ والٹیج سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم کہ خلاف جب ٹیم مشکل کا شکار تھی وہاں اپنے اینڈ سے زمہ درانہ بیٹنگ کی اور جب لاسٹ اوور میں رہ گئے 15 وہاں 3 بالوں پر 2 چھکے لگا کر میچ کو جاندار انداز میں فنش کیا👏♥️، اور دور حاضر کہ بچوں کہ سامنے ثابت کردیا کہ اپنے وقت کے ایک بڑے پلئیر رہ چکے ہیں جسکی جھلکیاں سامنے ہیں۔۔۔

بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کراچی۔
کلرکٹ
فوٹوگرافی 📸
گراونڈ کمنٹری 🎤
انعمات کی برسات 💸💰🏆

OSL Season 2 Final Day Clips 📸 Aftab Elahi ♥️🫀
14/10/2024

OSL Season 2
Final Day Clips
📸 Aftab Elahi ♥️🫀

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏بیسٹ بالنگ لائن اپ آف دی ٹورنامنٹ ♥️🫀بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کراچی۔کلرکٹ فوٹوگراف...
13/10/2024

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏
بیسٹ بالنگ لائن اپ آف دی ٹورنامنٹ ♥️🫀

بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کراچی۔
کلرکٹ
فوٹوگرافی 📸
گراونڈ کمنٹری 🎤
انعمات کی برسات 💸💰🏆

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ شاہ رخ بٹ اینڈ جعفر عکس۔۔۔بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کرا...
13/10/2024

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ
شاہ رخ بٹ اینڈ جعفر عکس۔۔۔

بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کراچی۔
کلرکٹ
فوٹوگرافی 📸
گراونڈ کمنٹری 🎤
انعمات کی برسات 💸💰🏆

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏فائنل ڈے کا آغاز بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کہ ساتھ، ناک آوٹ اسٹیج پر ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیم کہ خلاف ...
13/10/2024

اورنگی سپر لیگ سیزن 2 ♥️🏏
فائنل ڈے کا آغاز بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کہ ساتھ، ناک آوٹ اسٹیج پر ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیم کہ خلاف جاندار بیٹنگ کر ڈالی اور ٹیم کو پہنچایا سیمی فائنل میں۔۔

بمقام 🏟️ جرمن کرکٹ گراونڈ اورنگی ٹاون کراچی۔
کلرکٹ
فوٹوگرافی 📸
گراونڈ کمنٹری 🎤
انعمات کی برسات 💸💰🏆

Address

German Cricket Ground, Orangi Town
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OSL Season 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category