MCA Cricket Fedration

Its The Time That We Should Stand Togather And To Take MRCA Toward The Devolopment.And To Support Us We Can Encourage Our Young And Talented Cricketers In Malir Rural AReas!!!

انشاالله
30/07/2025

انشاالله

16/07/2025
07/02/2025
انشااللہ
24/01/2025

انشااللہ

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭الفتح بی کرکٹ کلب کے کھلاڑی عبدالجبار کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ج...
13/12/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭
الفتح بی کرکٹ کلب کے کھلاڑی عبدالجبار کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ آج 3.30 بجے جام کنڈہ میں ادا کی جائیگی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت عطا فرمائے، آمین

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ* 😭غلام بلوچ کا بیٹا، خالد، اعجاز بلوچ کے بھائی، گلاب نوحانی اور علی اکبر ن...
11/10/2024

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ* 😭
غلام بلوچ کا بیٹا، خالد، اعجاز بلوچ کے بھائی، گلاب نوحانی اور علی اکبر نوحانی (کمینٹیٹر) کے کزن فراز نوحانی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ آج بروز جمعہ ٹھیک 4 بجے لال محمد بلوچ گوٹھ میں ادا کی جائے گی، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت عطا فرمائے، *آمین*

میرے ملیر کےتین نگینے آج کے دن کے ہیرو ھمیشہ سلامت رہو الله پاک مذید ترقی عطا کرے
02/03/2024

میرے ملیر کےتین نگینے آج کے دن کے ہیرو ھمیشہ سلامت رہو الله پاک مذید ترقی عطا کرے

الجبار کرکٹ کلب کے کیپٹن حمید بادشاھ بھائی کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے جن کی  نماز جنازہ آج عصر نماز کے بعد حاجی مار...
25/01/2024

الجبار کرکٹ کلب کے کیپٹن حمید بادشاھ بھائی کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے جن کی نماز جنازہ آج عصر نماز کے بعد حاجی مارو خاصخیلی گوٹھ میں ادا کی جائیگی

Address

Malir Rural Areas
Karachi
04445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MCA:

Share