27/03/2026
یہ جیت صرف میری نہیں، یہ آپ سب کی دعاؤں، محبت اور سپورٹ کا نتیجہ ہے ❤️
میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں اپنے تمام چاہنے والوں، فالوورز اور خاص طور پر اپنے سپانسرز کا:
_____ (Ahsan AhmadAeon & Trisl Real Estate - PakistanWaleed AzizTapmad SportsAli PervezBarrister Murtaza WahabArsalan KhanKarachi Metropolitan Corporation- Saad Lakhi
Joyso
بلدیہ عظمیٰ کراچی)
خصوصی شکریہ ان تمام لوگوں کا جنہوں نے میرے لیے دعائیں کیں 🤍
اور سب سے بڑھ کر میرے استاد محترم اقرار خان ٹائگر کا، جنہوں نے مجھے اس چیمپئن شپ کے لیے تیار کیا 💪🔥
یہ تو بس شروعات ہے… ان شاء اللہ آگے اور بھی بڑی کامیابیاں ہمارا مقدر بنیں گی 🇵🇰🏆
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰