23/08/2025
کرکٹ ٹورنامنٹ
ایف۔ اے۔ جمخانہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک اسپورٹس ناظم آباد کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
⚡ میچ کی جھلکیاں:
ملک اسپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں ہدف دیا۔
جواب میں ایف۔ اے۔ جمخانہ کے بلے بازوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور ہدف کو صرف چند اوورز کے اندر حاصل کر لیا۔
کامیابی کے ساتھ ایف۔ اے۔ جمخانہ نے شائقین کا دل جیت لیا؟