Cricket Craze

Cricket Craze Cricket News

Perfecting the yorker with the master. Nuwan Kulasekara .
24/07/2026

Perfecting the yorker with the master. Nuwan Kulasekara .

Alhumdulilah for everything 😊. Happy to be part of trent rockets 🚀 for THE HUNDRED.
22/07/2026

Alhumdulilah for everything 😊. Happy to be part of trent rockets 🚀 for THE HUNDRED.

انگلینڈ اور انڈیا کی جاری میچ میں انڈیا کے سابق کھلاڑی دینش کارتک نے انگلینڈ کے ٹیسٹ کے خطرناک بولر اسٹروٹ برود سوال کیا...
14/07/2026

انگلینڈ اور انڈیا کی جاری میچ میں انڈیا کے سابق کھلاڑی دینش کارتک نے انگلینڈ کے ٹیسٹ کے خطرناک بولر اسٹروٹ برود سوال کیا کہ آپ تو ٹیسٹ کے بہترین بولر تھے لیکن کیا آپ کو پھر بھی کسی بیٹسمین کے سامنے مشکل ہوتی تھی جس پر برود نے کہا کہ ہاں ایک بیٹسمین تھا جسے بولنگ کرنا مجھے ہمیشہ مشکل ہوتی تھی اور وہ ہے پاکستان کے لیجنڈ یونس خان وہ ٹیسٹ کے سب سے خطرناک بلے باز تھے🇵🇰💪🔥

14/07/2026

11/07/2026

Virat Kohli has started regular practice sessions at Lord’s ahead of the upcoming ODI series against England. 🇮🇳🏏

03/07/2026

افغان پریمیئر لیگ کے میچ میں ایک پرستار، رحمان اللہ گرباز کی کیپ چھین کر بھاگ گیا

شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام کو جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے میچ کے دوران آئی سی سی ضابطہ اخلاق...
14/02/2025

شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام کو جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے میچ کے دوران آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ائی سی سی کو پاکستانی پلیئروں پر تو جرمانہ کرنا یاد اگیا لیکن جب پاکستان جنوبی افریقہ گیا تھا تب ان کے پلیرن ابھی یہ رویہ اختیار کیا تھا وہ کسی کو یاد نہیں چلو خیر ہے غلط تو پھر غلط ہے نا .
🔥 پیج کو لازمى فالو کرو مزید اپڈیٹ کے لیے Cricket Craze

جنوبی افریقہ  کے لیے 3 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے جارج لنڈے کو پاکستان نے  سپر اسٹار بنا دیا۔ بیٹنگ: 24 گیندوں م...
13/12/2024

جنوبی افریقہ کے لیے 3 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے جارج لنڈے کو پاکستان نے سپر اسٹار بنا دیا۔

بیٹنگ: 24 گیندوں میں سے 48 رنز
بالنگ: 4 اوورز میں 21 رنز 4 وکٹیں

Address

Mosmiyat
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Craze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share