11/05/2021
🔴 بحیرہ عرب میں 92A Invest تشکیل پا چکا. جو مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے اور 15-18 مئی کے درمیان شمال،شمال مغرب کی جانب بڑھتے ہوئے شدید سمندری طوفان کی شدّت اختیار کر لے گا.
🔴 فلحال اس کے عمان اور بھارت جانے کے امکانات کم ہیں. اس کا فائنل ٹریک بتانا ابھی مشکل ہے لہٰذا ابھی مزید انتظار کرنا ہوگا کم از کم 2-3 روز.