Voice Of Musharraf Colony

Voice Of Musharraf Colony We are Voice Of Musharraf Colony Hawksbay and try to resolve musharraf colony hawksbay issues.

This page is for residence of Musharraf colony Hawksbay Maripur and raising their voice against problems of Musharraf Colony Hawksbay and trying to resolve all these issues for the development and betterment of Musharraf colony Hawksbay. Now its going to be 23 years of Musharraf Colony Hawksbay establishment unfortunately there is not any facilities and amenities of Modern living, and people of mu

sharraf colony are depriving of all facilities and its right of all citizen of Pakistan. InshaAllah as a unity of Musharraf Colony residence we will strive to achieve all the amenities of modern living. These are the following deprived facilities which is required to Musharraf colony Hawksbay. Water Supply / RO Plant Development
Hospital Development
Parks Development
Collage Development
Road and Street carpeting
Sui Gas Supply with proper pressure
Street lights deployment
Cleaning and sweeping
Peoples Bus Services Route connect with Musharraf colony and Maripur

Note: This page is not any association with any political party this group is for social work and development & betterment of Musharraf colony Hawksbay Maripur. Thank You

یہ پیج مشرف کالونی ہاکس بے ماڑیپور کے رہائشیوں اور مشرف کالونی ہاکس بےماڑیپور کے مسائل کے خلاف آواز اٹھانے اور مشرف کالونی ہاکس بے کی ترقی اور بہتری کے لیے ان تمام مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنے کے لیے ہے۔

اب مشرف کالونی ہاکس بے کے قیام کو 23 سال ہونے جا رہے ہیں بدقسمتی سے یہاں جدید طرز زندگی کی کوئی سہولتیں میسر نہیں ہیں اور مشرف کالونی کے لوگ تمام سہولیات سے محروم ہیں اور اس کا حق ہر پاکستانی شہری کا ہے۔

انشاء اللہ ہم مشرف کالونی میں بسنے والے رہائشیوں کے اتحاد سے جدید طرز زندگی کی تمام سہولیات کے حصول کی کوشش کریں گے۔

یہ کچھ مندرجہ ذیل بنیادی سہولیات ہیں جو بدقسمتی سے مشرف کالونی ہاکس بے کے رہائشیوں کو میسر نہیں ہیں۔

پانی کی فراہمی / آر او پلانٹ کی بحالی
ہسپتال کا قیام
پارکس کا قیام
کالج اور اسکول کا قیام
گلیوں اور سڑکوں کی تعمیر
مناسب پریشر کے ساتھ سوئی گیس کی فراہمی
سٹریٹ لائٹس کی تعیناتی۔
صفائی ستھرائی کا مستحکم نظام
پیپلز بس سروس روٹ مشرف کالونی اور ماڑی پور سے منسلک کرنا

نوٹ: اس پیج کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں یہ گروپ سماجی کاموں اور مشرف کالونی ہاکس بے ماڑی پور کی ترقی اور بہتری کے لیے ہے۔

شکریہ

13/04/2026

مشرف کالونی ہاکس بے میں بروز اتوار تاریخ 12 اپریل 2026 رات تین سے چار کے درمیان مشرف موڑ کنٹینر یارڈ والے روڈ پر ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میں مشرف کالونی ہاکس بے کے رہائشی 22 سالہ نوجوان محمد قاسم ولد شیراز اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

اس حادثے کی اصل وجہ اس ویڈیو میں زیر غور ہے
مشرف کالونی ہاکس بے کے تمام رہائشیوں سے درخواست ہے مشرف موڑ والے روڈ پر سفر کرتے ہوئے احتیاط کرے۔

22/12/2025

اطلاعِ گمشدگی
ابراہیم گوٹھ سے 500 کوارٹر یا مشرف کالونی کے درمیان ایک چھوٹی سفید تھیلی گم ہو گئی ہے، جس میں:
▪️ گاڑی کا رجسٹریشن کارڈ
▪️ شناختی کارڈ کی کاپی
▪️ دو بینک کارڈ
▪️ موٹر سائیکل لائسنس
یہ تمام دستاویزات عبدالغفار کے نام پر ہیں۔
اگر کسی کو ملیں تو برائے مہربانی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0311-3685049


08/12/2025

ماڑی پور ٹرک اڈا احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر 🚨🚗💥😠👮‍♂️

01/12/2025

Barrister Murtaza Wahab
Sindh Government
DMC Keamari Karachi
Sindh Chief Minister House
Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی
Commissioner Karachi Office
Anti Encroachment Department, KMC
Deputy Commissioner District Keamari
Karachi Police - KPO
Karachi Traffic Police

23/11/2025

*اے زندگی کا مقصد دوسروں کے کام آنا*
🚑🚛🚑🚛🚑🚛
*ضروری اطلاع*

مورخہ 22 نومبر 2025 بروز ہفتہ
ماڑی پور ٹرک سٹینڈ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام سٹیک ہولڈر نے شرکت کی اور ماڑی پور مین روڈ ٹرک سٹینڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف تبادلہ خیال کیا گیا اور اس اجلاس میں *وائس آف مشرف کالونی* کی ٹیم نے *حق دو کیماڑی تحریک* کے ذمہ داران* کے ساتھ مل کر *غیر قانونی پارکنگ* کے خلاف اپنا احتجاج *کمشنر کراچی ڈپٹی کمشنر اور تمام ذمہ داران کے سامنے ریکارڈ کروایا۔*

*کمشنر کراچی نے آج اس میٹنگ میں واضح ہدایت جاری کیے کہ زیرو ٹالرنس ڈبل پارکنگ کے خلاف ہوگی اور اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تمام ذمہ داران کو فوری احکامات جاری کیے کہ ڈبل پارکنگ کے خلاف اور غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے۔*

اللہ رب العزت سے امید ہے کہ انشاءاللہ آنے والے دن مشرف کالونی ہاکس بے ماڑی پور اور اطراف کی تمام رہائشوں کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی۔

Sindh Chief Minister House
Commissioner Karachi Office
Sindh Solid Waste Management Board
Deputy Commissioner District Keamari
Media and Public Relations KMC
Humayun muhammad Khan official
Anti Encroachment Department, KMC
DMC Keamari Karachi
Bilawal Bhutto Zardari
Zia ul Hassan Lanjar

آج بروز ہفتہ ماڑی پور  ٹرک سٹینڈ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام سٹیک ہولڈر نے شرکت کی اور ماڑی پور مین روڈ ٹرک س...
22/11/2025

آج بروز ہفتہ ماڑی پور ٹرک سٹینڈ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام سٹیک ہولڈر نے شرکت کی اور ماڑی پور مین روڈ ٹرک سٹینڈ پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف تبادلہ خیال کیا گیا اور اس اجلاس میں وائس آف مشرف کالونی کی ٹیم نے (حق دو ڈسٹرکٹ کیماڑی کو ) کے ذمہ داران کے ساتھ مل کر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف اپنا احتجاج کمشنر کراچی ڈپٹی کمشنر اور تمام ذمہ داران کے سامنے ریکارڈ کروایا۔

کمشنر کراچی نے آج اس میٹنگ میں واضح ہدایت جاری کیے کہ زیرو ٹالرنس ڈبل پارکنگ کے خلاف ہوگی اور اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تمام ذمہ داران کو فوری احکامات جاری کیے کہ ڈبل پارکنگ کے خلاف اور غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے۔

اللہ رب العزت سے امید ہے کہ انشاءاللہ آنے والے دن مشرف کالونی ہاکس بے ماڑی پور اور اعتراف کی تمام رہائشوں کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی۔

Sindh Chief Minister House
Commissioner Karachi Office
Sindh Solid Waste Management Board
Deputy Commissioner District Keamari
Media and Public Relations KMC
Humayun muhammad Khan official
Anti Encroachment Department, KMC

21/11/2025

گزشتہ کئی عرصے سے ماڑی پور ہاکس بے روڈ پر صفائی ستھرائی کا کوئی نظام نہیں جس کے باعث اس روڈ پر سفر کرنے والے تمام لوگوں کو بہت ہی مشکلات کا سامنا ہے ان مشکلات سے پریشان ہو کر یہاں کے رہائشی اپنی مدد آپ روڈ کی صفائی کرنے میں مشغول ہیں۔

آخر اتنے بڑے بڑے ادارے بنانے کا کیا فائدہ جب وہ عوام کی خدمت کرنے سے قاصر ہوں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اتنا بڑا ادارہ ہے لیکن اس پورے روڈ پر کوئی صفائی ستھرائی کا نظام نہیں اور جو شخص اس روڈ کو اپنے آمد و رفت کے لیے استعمال کریں اس کی حالت ایسی ہوتی ہے جیسے وہ کسی ریگستان سے سفر کر کے آیا ہو۔
کالج پر مدرسے پر جانے والے سٹوڈنٹ بچے جب اپنے ارادوں میں پہنچتے ہیں ان کی حالت اس طرح کی ہوتی ہے کہ شرمندگی کا باعث ہوتا ہے اسی طرح جو شخص دفاتر میں جاتے ہیں اس روڈ کو استعمال کرتے ہوئے انہیں بھی انہی تمام مسائل کا سامنا ہے ان تمام مسائل کے ساتھ ساتھ یہ دھول مٹی بہت ساری بیماریوں کا بھی باعث ہے خدارا ان روڑوں پر نظر ثانی کریں اور ان روڈوں کی مکمل صفائی ستھرائی کا نظام بحال کرے۔

Sindh Chief Minister House
Human Rights Council of Pakistan
DMC Keamari Karachi
Sindh Human Rights Commission

Barrister Murtaza Wahab
Media and Public Relations KMC
Sindh Solid Waste Management Board
Humayun muhammad Khan official
Bilawal Bhutto Zardari

20/11/2025

مشرف کالونی ہاکس بے لسبیلہ چوک پر اینٹی انکورچمنٹ کی کاروائی

20/11/2025

, مشرف کالونی ہاکس بے لسبیلہ چوک پر اینٹی انکورچمنٹ کی کاروائی

کراچی: ضلع کیماڑی موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے تعلق...
10/11/2025

کراچی: ضلع کیماڑی موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے چار منشیات ڈیلرز کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر ملک فیصل لطیف کی نگرانی میں چوکی انچارج مشرف کالونی سب انسپکٹر محمد علی نے عمل میں لائی۔ پولیس کے مطابق ملزمان 22 ویلر ٹرالر کے ذریعے بلوچستان سے کراچی کروڑوں روپے مالیت کی 11 کلو سے زائد منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں احسان اللہ، شاہد ابراہیم، عرفان علی زور اور برادی ملاح شامل ہیں۔ دوران کارروائی 7200 گرام آئس، 2600 گرام ویڈ اور 1640 گرام چرس برآمد کی گئی جبکہ موقع سے 22 ویلر ٹرالر، رکشہ اور موٹر سائیکل کو بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ان گاڑیوں کے ذریعے منشیات مختلف مقامات پر پہنچانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Copy Post

Address

Musharraf Colony Hawksbay Maripur
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Musharraf Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Musharraf Colony:

Share