Cricket live score

Cricket live score Cricket news & updates
Ke Liye hamara page ko like aur follow karein⬅️

Support plzz
Dream 30k followers😢😢

آج کے میچ میں پاکستان کے طرف سے سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ آغا 👍 کی تھی 🔥🔥
29/03/2025

آج کے میچ میں پاکستان کے طرف سے سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ آغا 👍 کی تھی 🔥🔥

جب ہدف بڑا ہو تو ایک کھلاڑی کا میدان میں کھڑے رہنا سب سے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ بابر اعظم نے وہی کیا—83 گیندوں پر 78 رنز، ...
29/03/2025

جب ہدف بڑا ہو تو ایک کھلاڑی کا میدان میں کھڑے رہنا سب سے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ بابر اعظم نے وہی کیا—83 گیندوں پر 78 رنز، نہایت سمجھداری اور اسٹریٹجک اننگز! ان کا کام ٹیم کو ایک مضبوط بنیاد دینا تھا، جو انہوں نے بخوبی انجام دیا۔

میچ کو فینش کرنا مڈل آرڈر کی ذمہ داری تھی، جو بدقسمتی سے ناکام رہا۔ لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کھلاڑی ذمہ داری سے کھیلا، اسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے؟ ایک اینکر بیٹنگ کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ وہ آخر تک ٹیم کو مستحکم رکھے، اور بابر نے یہی کیا۔

بابر پر تنقید کرنے والوں کو سمجھنا ہوگا کہ ہر اننگ میں صرف چھکے اور چوکے ہی نہیں، بلکہ حکمت عملی بھی ضروری ہوتی ہے! اگر آپ کرکٹ کو سمجھتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ بابر کی اننگز نہایت قیمتی تھی۔ 💚🇵🇰"





سفارش نہیں ، ٹیلنٹ کو لاؤ 🙏🏻7 وکٹیں ہاتھ میں ھونے کے باوجود اگر آپ کی ٹیم 68 گیندوں پر 96 سکور نہیں بنا سکتی تو آپ کے ٹا...
29/03/2025

سفارش نہیں ، ٹیلنٹ کو لاؤ 🙏🏻
7 وکٹیں ہاتھ میں ھونے کے باوجود اگر آپ کی ٹیم 68 گیندوں پر 96 سکور نہیں بنا سکتی تو آپ کے ٹاپ آرڈر نہیں بلکہ نیچے والے کھلاڑیوں کا مسلئہ ہے جو میچ کو ختم نہیں کر پا رہے 💔👎

عرفان نیازی کو بیٹنگ کرنے کے لئے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ،  اب اس پر باؤلنگ بھی کروایا ۔ جس طرح بیٹنگ کرنا بھول گیا اسی...
29/03/2025

عرفان نیازی کو بیٹنگ کرنے کے لئے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ، اب اس پر باؤلنگ بھی کروایا ۔
جس طرح بیٹنگ کرنا بھول گیا اسی طرح باؤلنگ کرنا بھی بھول جائیں گی ۔

Pakistan when Babar Azam was out - 249/4 from 38.4 oversAfter that - 22/6 from 5.3 overs
29/03/2025

Pakistan when Babar Azam was out - 249/4 from 38.4 overs

After that - 22/6 from 5.3 overs

بابر نے ٹیسٹ اننگز کھیل کر ینگ ٹیلنٹ کی انٹنٹ والی اننگز پر پانی پھیردیا 🎯👻254پر بابر کی چوتھی وکٹ گری پھر 271 پر آل آؤٹ...
29/03/2025

بابر نے ٹیسٹ اننگز کھیل کر ینگ ٹیلنٹ کی انٹنٹ والی اننگز پر پانی پھیردیا 🎯👻
254پر بابر کی چوتھی وکٹ گری پھر 271 پر آل آؤٹ
پھر کہتے ہیں تنقید نہ کرو سپورٹ کرو 🤡
بھائ بس کیا کریں ہم انہیں اچھا کھیلتے ہوۓ دیکھنا چاہتے ہیں ہم بھی یہی چاہتے ہیں ہماری ٹیم دنیاۓ کرکٹ کی ٹاپ ٹیمز میں شامل ہو 🏏
کرکٹ سے بے پناہ پیار ہے لیکن ایسے کھیلتے ہیں یار کرکٹ آپ خود بتاؤ سارے ریلو کٹے بھر رکھے ہیں ٹیم میں انکو گلی محلے میں کوئ اپنی ٹیم میں نہ رکھے اور انکو آپ انٹرنیشنل کھلا رہے ہیں🤡
بس یار دل ٹوٹ چکا ہے قسم سے 💘

゚viralシfypシ゚ Abdul Wahab

Babar and Agha against Nathan Smith.Agha smashed 6,4 in the first two balls of an over.Babar smashed 4,6 in the last two...
29/03/2025

Babar and Agha against Nathan Smith.

Agha smashed 6,4 in the first two balls of an over.

Babar smashed 4,6 in the last two balls of an over.

29/03/2025

Lo G Irfan OUT 0 (1)

PAK 253-6

LINE SHURU TU CHL MAIN AYA

29/03/2025

NZ v PAK, 1st ODI
PAK 253-4 (39.3)
NZ 344-9 (50)
Salman Agha*: 46 (35)
Tayyab Tahir: 1 (3)
Jacob Duffy 6.3-0-45-0
Pakistan need 92 runs in 63 balls

Babar Azam falls short of a century! Pulled to deep midwicket, but Mitchell holds on inches from the rope! Replays confi...
29/03/2025

Babar Azam falls short of a century! Pulled to deep midwicket, but Mitchell holds on inches from the rope! Replays confirm it—Babar walks back, denied a ton once again

29/03/2025

Babar Azam out😥

29/03/2025

Babar OUT 78 (83)
NZ v PAK, 1st ODI
PAK 249-4 (38.4)
NZ 344-9 (50)
Salman Agha*: 44 (33)
null: 0 (0)
William ORourke 8.4-0-38-1
Pakistan need 96 runs in 68 balls

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket live score posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category