06/11/2024
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر ندیم اعوان سے جوناگڑھ فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل قاضی مصطفی نے یوم سقوط جوناگڑھ کے حوالے سے ملاقات کی اور دعوت نامہ پیش کیا اس موقع پر باہمی تعاون پر اتفاق ہوا۔ملاقات میں فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر عمرعزیز عرب اورصدر اسپورٹس ونگ CPCIH پاکستان کراچی ڈویژن عبد الرحیم ترموم بھی موجود تھے۔