13/03/2024
السلام علیکم دوستو میرے موبائل فون کا پورا ڈیٹا کسی نے ہیک کر لیا ہے جس کی بنیاد پر وہ مجھے بلیک میل کر رہا ہے اور میرے موبائل میں جتنے بھی نمبر سیو ہیں ان سب کو فون کر کے پریشرائز کر رہا ہے اگر اپ کو بھی اس طرح کی کوئی کال اتی ہے ان نمبروں سے تو برائے مہربانی کر کے مجھے اطلاع ضرور دے شکریہ جزاک اللہ