Ghazali Academy

Ghazali Academy Kyokushin karate. arts

07/03/2025
01/02/2025
31/07/2023

۔مقتل سے آ رہی ہے صدا اے امیر شہر.

اظہارِ غم نہ کر میرے قاتل تلاش کر.
#باجوڑ

ماشاء اللہ
17/07/2023

ماشاء اللہ

"مدرسے کے طلبہ کی انجینئرنگ مقابلے میں شاندار انٹری"سر پر عمامے سجائے مدرسے کے شہزادے ہاتھوں میں اپنے تیار کردہ روبوٹ تھ...
12/07/2023

"مدرسے کے طلبہ کی انجینئرنگ مقابلے میں شاندار انٹری"

سر پر عمامے سجائے مدرسے کے شہزادے ہاتھوں میں اپنے تیار کردہ روبوٹ تھامے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی راولپنڈی میں ۔✨

نیشنل انجینئرنگ ربوٹنگ کیلئے جامعہ بیت السلام کے طلبہ کی نسٹ یونیورسٹی میں شاندار انٹری، ایک بار پھر جیت کیلئے پرجوش۔💖

یاد رہے کہ جامعہ بیت السلام کے طلبہ پہلے ایک ربوٹنگ کمپٹیشن میں یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس سے مقابلہ جیت بھی چکے ہیں۔💯

یہ اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دباؤگے.... 🌹🌹🌹
12/07/2023

یہ اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دباؤگے.... 🌹🌹🌹

Address

Ahsanabad Gulshan E Maymar
Karachi

Telephone

+923033020333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category