ghaffar cricket tv

ghaffar cricket tv geo

حارث رؤف کے خطرناک باؤنسر نے نیدرلینڈ کے بلے باز کو زخمی کر ڈالا۔.
30/10/2022

حارث رؤف کے خطرناک باؤنسر نے نیدرلینڈ کے بلے باز کو زخمی کر ڈالا۔.

رضوان آؤٹ.
30/10/2022

رضوان آؤٹ.

زبردست پلیئنگ 11 🔥🔥پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر دیکھنے والوں کے خواب آج ادھورے رہ جائیں گے 💥💥پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم ک...
30/10/2022

زبردست پلیئنگ 11 🔥🔥
پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر دیکھنے والوں کے خواب آج ادھورے رہ جائیں گے 💥💥
پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کےساتھ ہیں🤲🤲


ghaffar cricket tv

بنگلادیش نے زمبابوے کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دیا ہے۔.
30/10/2022

بنگلادیش نے زمبابوے کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دیا ہے۔.

آج دو میچز کھیلے جائے گے پہلا میچ آئرلینڈ اور افغانستان جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان.
29/10/2022

آج دو میچز کھیلے جائے گے
پہلا میچ آئرلینڈ اور افغانستان جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان.

ہار کی وجہ کیا ہے ❓خراب بیٹنگ یا خراب بولنگ یا خراب کوچنگ۔
29/10/2022

ہار کی وجہ کیا ہے ❓

خراب بیٹنگ یا خراب بولنگ یا خراب کوچنگ۔

مچل مارش 🗣️🗣️آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاک بھارت میچ کے بعد ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ روک دینے کے خواہشمند،پاکستان اور بھارت ...
29/10/2022

مچل مارش 🗣️🗣️

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاک بھارت میچ کے بعد ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ روک دینے کے خواہشمند،
پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہمیشہ ایک ناقابل یقین میچ ہوتا ہے اور میں اس بلاک بسٹر میچ کے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا اس میچ کے بعد ورلڈ کپ کی اہمیت ختم ہو گئی ہے میں اصل میں سوچتا ہوں کہ اب ہمیں ورلڈ کپ کو یہیں روک دینا چاہیے😍💚👏🥀

.

Can you guys tell me which team will celebrate this trophy?ghaffar cricket tv
29/10/2022

Can you guys tell me which team will celebrate this trophy?
ghaffar cricket tv

سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے کہا میں نے پی ایس ایل میں بابر اعظم کو نیچے نمبر پر بیٹنگ کرنے کا کہا لیکن بابر اعظم نے واضح...
29/10/2022

سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے کہا میں نے پی ایس ایل میں بابر اعظم کو نیچے نمبر پر بیٹنگ کرنے کا کہا لیکن بابر اعظم نے واضح طور پر کہا میں اوپننگ سلاٹ نہیں چھوڑ سکتا.
ghaffar cricket tv

اور کرو ناانصافی ٹیلینٹیڈ کھلاڑیوں کے ساتھ محمد عامر نے سچ کہا تھا کہ پی سی بی اچھے کھلاڑیوں کا کیریئر خراب کرنے کا ماہر...
29/10/2022

اور کرو ناانصافی ٹیلینٹیڈ کھلاڑیوں کے ساتھ محمد عامر نے سچ کہا تھا کہ پی سی بی اچھے کھلاڑیوں کا کیریئر خراب کرنے کا ماہر ہے کم سے کم ہم زمبابوے سے تو نہ ہارتے قسم سے کرکٹ دیکھنے سے دل اٹھ گیا ہے.

مجھے تو اس لیجنڈ کی بات یاد آگٸی اس نے ٹھیک بولا تھا اگر پاکستان اس ٹیم کے ساتھ ورلڈکپ میں گیا تو پہلے راٶنڈ میں باہر ہو...
29/10/2022

مجھے تو اس لیجنڈ کی بات یاد آگٸی اس نے ٹھیک بولا تھا اگر پاکستان اس ٹیم کے ساتھ ورلڈکپ میں گیا تو پہلے راٶنڈ میں باہر ہوگا.

پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا اب رمیز راجہ کو نکالنے کا وقت آگیا ہے جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے👌❤.
29/10/2022

پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا اب رمیز راجہ کو نکالنے کا وقت آگیا ہے جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے👌❤.

Address

Karachi
73000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ghaffar cricket tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category