27/08/2026
سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — محبت سے اطاعت تک
جامع مسجد نیا ناظم آباد میں منعقدہ بابرکت اجتماع کی خوبصورت یادیں، جہاں شیخ سعد نعمانی صاحب نے نمازِ مغرب و عشاء کی امامت فرمائی اور بعد ازاں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے موضوع پر ایمان افروز خطاب فرمایا۔
اللہ تعالیٰ اس محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں محبتِ رسول ﷺ کے ساتھ آپ ﷺ کی اطاعت و اتباع کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ٰﷺ