72 Trophy

72 Trophy FAQAT 72 👑❤️

03/06/2026

This tournament is being organized by MH Sports. A contact number has been provided, and you can book a slot for your team by calling it.

02/06/2026

These are some memorable clips of the home 72 Junior Trophy.🏆 ❤️🎉

02/06/2026

Runner up team

Team danger ⚠️ ❤️‍🔥

1 جون کو کھیلے جانے والے 72 جونیئر ٹرافی ٹورنامنٹ میں ٹیم ڈینجرز رنر اپ (Runner-up) رہی۔ اس پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی جان...
02/06/2026

1 جون کو کھیلے جانے والے 72 جونیئر ٹرافی ٹورنامنٹ میں ٹیم ڈینجرز رنر اپ (Runner-up) رہی۔ اس پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی جانب سے ایک بہترین اور شاندار ٹیم ایفرٹ (مشرکہ کوشش) دیکھنے کو ملی۔ یہ وہی لڑکے ہیں جنہوں نے ہر میچ میں لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اور یہ ہیں ٹیم کے کپتان عباس کاظمی (مومو)، جنہوں نے شاندار کپتانی کی اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا۔ فائنل میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا (Hard Luck)، مگر ٹیم کی کوشش اور کھیل واقعی بہترین تھا۔❤️‍🔥

ٹیم ڈینجرز! آپ کو 72 جونیئر ٹرافی میں رنر اپ آنے پر بہت بہت مبارک ہو! 🎉🏆

02/06/2026

Winner team❤️‍🔥

Team Kingsman’s ❤️‍🔥

تمام احباب کو السلام علیکم،یکم جون 2026 کو کھیلے گئے 72 ٹرافی جونیئر کے Final winner team 'کنگز مین' (Team Kingsman) رہی...
02/06/2026

تمام احباب کو السلام علیکم،
یکم جون 2026 کو کھیلے گئے 72 ٹرافی جونیئر کے Final winner team 'کنگز مین' (Team Kingsman) رہی ہے۔ یہ پوری ٹیم اور کپتان کی ایک بہترین کاوش ہے۔ ٹیم کنگز مین کو بہت بہت مبارک ہو!❤️

01/06/2026
01/06/2026

Panther vs Strickers

Address

Jaffar E Tayar Society
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 72 Trophy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category