16/09/2026
🏏 کراچی اسپورٹس اکیڈمی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥
کرکٹ کے تمام شائقین کے لیے بڑی خبر! ٹورنامنٹ کی تمام لائیو اپڈیٹس اور شاندار ہائی لائٹس کو محفوظ کرنے کے لیے کراچی کرکٹ اسٹارز اور عزیز خان بطور آفیشل ویڈیو ریل میکر ایکشن میں نظر آئیں گے! 🎥✨
آرگنائزر: کراچی اسپورٹس اکیڈمی
پاورڈ بائی: نصیر آباد اسپورٹس
لائیو اسٹریم: آر جے افی ٹیپ بال لائیو (میڈیا براڈکاسٹر: RJ Iffi)
اہم ہدایت: ہر ٹیم میں صرف 1 اسٹار کھلاڑی کی شمولیت کی اجازت ہوگی! 🌟
میدان کی ہر سنسنی خیز باؤنڈری اور شاندار وکٹ کی ویڈیو دیکھنا نہ بھولیں!