30/07/2026
ان للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی شہید کے درجات بلند کرے خوش قسمت ہیں شہادت کے رتبہ پر فائز ہو ئے گولڈن سمرسٹ کرکٹ کلب اکرم آباد سے ان کی اور ان کے شاگرد کمانڈر امتیاز جہنگی کی بہت ساری یادیں وابستہ ہیں 90s میں چار بیاڑ کے مقام پر ٹرینگ کیمپ تھا جس میں امتیاز جہنگی بھی ٹرینگ کرتا تھا کرکٹ ہماری ٹیم میں کھیلتا تھا جس وجہ سے ہمارے کلب کے کھلاڑیوں کا کمانڈر صاحب سے بھی ملنا جلنا رہتا تھا بڑی سوچ کےمالک بڑے انسان تھے آزادی حاصل کرنے کے طریقے بتایا کرتے تھے آپ کی آزادی کے لئے کی جانے والی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی🤲😢😢😢😢