28/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کو سامنے رکھتے ہوئے فخر زمان کو ٹیم کی ضرورت قرار دیا گیا ہے، اس لیے فخر زمان کی وائٹ بال ٹیم میں واپسی کا قوی امکان ہے۔
l l l l l l