03/09/2023
🏆🏆♥️♥️
آج بروز اتوار
3 ستمبر
قیدی نمبر 804 کرکٹ کلب( سرمست خیل)بمقابلہ کریاں B کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا
سرمست خیل کرکٹ کلب نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مقررہ 8 اورز میں 87 رنز کا ہدف دیا
جواب میں کریاں کرکٹ کلب کا آغاز اچھا نہ تھا سرمست خیل کرکٹ کلب کے بولرز عبد اللہ خان ، حسن خان اور علی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا تو کریاں کرکٹ کلب 50 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
😀😀قیدی نمبر 804