Thal Tigers kamarmushani volleyball club

Thal Tigers kamarmushani volleyball club sports is good for health and mently relaxation

17/01/2021

آج بروز اتوار بمقام اسحاق موندی خیل والی بال گراونڈ والی بال میچ کھیلا جائے گا..
تھل ٹائیگرز بامقابلہ حمیداللہ پلو

16/01/2021

آج بروز ہفتہ بمقام ببی بتی خیل والی بال گراونڈ چیلنج میچ..
تھل ٹائیگرز بامقابلہ سرمت خیل

تھل ٹائیگر کمرمشانی والی بال کلب کے ممبر (کھلاڑی) سعید انور علی خیل وانڈھا بھوپانوالہ نے امانتداری کی مثال قائم کردی.. ک...
14/01/2021

تھل ٹائیگر کمرمشانی والی بال کلب کے ممبر (کھلاڑی) سعید انور علی خیل وانڈھا بھوپانوالہ نے امانتداری کی مثال قائم کردی.. کل شام میچ لیول ہو نے کے بعد الباسط ریسٹورنٹ داؤد خیل رات کا کھانا کھانے گئے.. وہاں اسلام آباد سے آۓ مہمانوں سے دو لاکھ مالیت کا آئی فونiphone گر گیا جو کے ہمارے دوست سعید انور کو ہوٹل کے لان میں پڑا ہوا ملا.. اس نے مالک فون کے آنے کا انتظار کیا 30 منٹ بعد موبائل مالک کا فون آیا.. اور موبائل اسلام آباد کے لوگ جو کے میپل لیف سیمنٹ فیکٹری ایریا میں کام کر تے تھے انکو واپس کر دیا... سعید انور پہ تھل ٹائیگر کمرمشانی والی بال کلب کو فخر ہے...

14/01/2021

35 پوائنٹ کا میچ تھا. تھل ٹائیگر شروع سے فلاپ ہو گیا. 12-28 پوائنٹ ہو گئے.. پھر انتھک محنت سے 32-33 پوائنٹ ہوئے گیم 40 پوانٹ کی ہو گئ.. آخر پھر 37-38 پہ میچ اندھیرا کی وجہ سے ڈرا ہو گیا..

13/01/2021
13/01/2021

آج کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 38-37 پوائنٹ پہ ڈرا ہو گیا...

13/01/2021

آج بروز بدھ بمقام غازی وال جھانگا والی بال گراؤنڈ امتیاز غازی وال سے میچ کھیلا جائے گا...

12/01/2021

چار میچز میں شکست کے بعد کامیابی حاصل ہوئی ہے... ویل پللڈ حافظ شکیل اینڈ صفی اللہ خان آل ٹیمیٹcongrats

12/01/2021

آج بروز منگل والی بال میچ بمقام ریاض جھانگا والی بال گراؤنڈ امتیاز غازی وال سے کھیلا جائے گا

11/01/2021

آج بروز پیر بمقام شاہو خیل والی بال گراؤنڈ(نورنگ الے) میچ کھیلا جائے گا

11/01/2021

ڈہکھاں آج کیری ٹیم تے چراں... کیری ٹیم نی جان سازی.. ودھا الیاں گلاں گیاں..

یہ والی بال گراؤنڈ کہاں ہے ؟؟؟؟
10/01/2021

یہ والی بال گراؤنڈ کہاں ہے ؟؟؟؟

Address

Kamar Mushani

Telephone

+13086518661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal Tigers kamarmushani volleyball club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share