Kamalia sports channel

Kamalia sports channel live cricket match

09/05/2023
مبارکبادآج جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹبمقام مختار ٹاؤن کمالیہزیر سر پرستی عزیز اکیڈمیونر ٹیمعثمان ملانہ اینڈ حسیب رنر ...
09/05/2023

مبارکباد
آج جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
بمقام مختار ٹاؤن کمالیہ
زیر سر پرستی عزیز اکیڈمی
ونر ٹیم
عثمان ملانہ اینڈ حسیب
رنر اپ ٹیم
عدیل ملانہ اینڈ علی
تقسیم انعامات
ملک وسیم عباس ملانہ
رانا محمد کامران مینیجر بینک آف پنجاب پیر محل
قاضی عمران فیصل
ملک عابد ملانہ کوچ عزیز اکیڈمی

03/05/2023

انشاء اللہ 7جولائی ایک دن میں 3لاکھ انعام
ڈاریکٹ کواٹر فائنل
کھانا ،رہائش فری آل پاکستان اوپن
بستی اوڈاں والی چک نمبر 187 کمالیہ
ٹیم انٹر کروانے کے لیے جلد رابطہ کریں
مہر عارف سیال بھکر 03402236207
Admin

ان سے ملیں یہ ھیں عزیز کرکٹ اکیڈمی کے مایہ ناز بلے باز علی کنگ جنھوں نے دیھاتی کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے ٹورنامنٹ جو 27...
23/04/2023

ان سے ملیں یہ ھیں عزیز کرکٹ اکیڈمی کے مایہ ناز بلے باز علی کنگ جنھوں نے دیھاتی کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے ٹورنامنٹ جو 270 والے کروا رھے ھیں اس میں آ ج سارا دن اپنے بلے سے رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو سنی فائنل تک رسائی دی ویل پلیڑ

افسوس ناک خبرمحمد زبیر گجر (یو ڈی سی/ چیئرمین واپڈا کمالیہ) کپتان الضیاء کرکٹ کلب کمالیہ کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے ...
20/04/2023

افسوس ناک خبر

محمد زبیر گجر (یو ڈی سی/ چیئرمین واپڈا کمالیہ) کپتان الضیاء کرکٹ کلب کمالیہ کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں. ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عشاء چک نمبر 713 گ ب میں ادا کی جائے گی. شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

09/04/2023

ویلکم
جی آیاں نوں

گیم ان ہے انشاء اللہ فیئر ٹورنامنٹ ////)ٹیم انٹر کروانے کے لیے چیف آرگنائزر سے جلدی جلدی رابطہ کریں
25/03/2023

گیم ان ہے انشاء اللہ فیئر ٹورنامنٹ ////)ٹیم انٹر کروانے کے لیے چیف آرگنائزر سے جلدی جلدی رابطہ کریں

17/03/2023

الحمد للّٰہ پہلا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2023/// گیم ان ہے ////جونیئر سپر لیگ فائنل/////بمقام جکھڑ سکول///بگ فائنل////کون بنے گا چمپین////دیکھئے کمالیہ سپورٹس چینل کے سنگ///((آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ

17/03/2023

Address

Zeeshan Clony Kamalia
Kamalia

Telephone

+923447628291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamalia sports channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category