09/07/2025
Alhamdulillah
ہم الرحمن کرکٹ کلب 188 گ ب کے ٹیم کیپٹن
جناب علی بلوچ 188 والے کو پنجاب پولیس 👮 میں سلیکٹ ہونے پر دل 💓 کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک بھائی کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین 🤲