Kalu Khan baryali

Kalu Khan baryali cricket updates

 premier league ♥️ Inshallah artist club Kalu Khan ♥️👍
14/07/2024

premier league ♥️
Inshallah artist club Kalu Khan ♥️👍

Kalu Khan junior champion league ♥️ Tommarow first match inshallah ♥️Artist biryali club ♥️Good luck
04/07/2024

Kalu Khan junior champion league ♥️
Tommarow first match inshallah ♥️
Artist biryali club ♥️
Good luck

شیرہ غنڈ پریمیئر لیگ میں آج ایک دلچسپ مقابلہ ہوا۔ جسمیں شیرہ غنڈ ایگل نے سعید میموریل کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔مین آف دی...
25/06/2024

شیرہ غنڈ پریمیئر لیگ میں آج ایک دلچسپ مقابلہ ہوا۔ جسمیں شیرہ غنڈ ایگل نے سعید میموریل کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مین آف دی میچ عامر بابا



Kalu Khan junior champion league ♥️Team - Aamir Khan Art  Artist club Kalu Khan Owner - izaz Khan ♥️Captain - Nasir Khan...
19/06/2024

Kalu Khan junior champion league ♥️
Team - Aamir Khan Art Artist club Kalu Khan
Owner - izaz Khan ♥️
Captain - Nasir Khan
V. Captain - Amir Khan

Aamir Khan Art ♥️
14/06/2024

Aamir Khan Art ♥️

اج عامر خان نے ایک بار پھر ادینہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ماما خیل زالمی کالو خان کی کی طرف سے یار حسین ٹیم کے حلاف جار ہانہ ان...
13/06/2024

اج عامر خان نے ایک بار پھر ادینہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ماما خیل زالمی کالو خان کی کی طرف سے یار حسین ٹیم کے حلاف جار ہانہ انداز سے کھیلا اور صرف 27 بالز پر 76 رنز بنائے اور میچ کی جیت کو یقینی بنایا ۔

فخرے کالوخان عامر خان نے اج شیر غنڈ ایگل کی کی طرف سے شیر غنڈ لیگ لیگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوۓصرف  19 بال...
11/06/2024

فخرے کالوخان عامر خان نے اج شیر غنڈ ایگل کی کی طرف سے شیر غنڈ لیگ لیگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوۓصرف 19 بالز پر 60 رنز بناے اور نا قابل شکست اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو پہلی میچ میں فتح دلوائی ۔ 👏💖💕 بیسٹ آف لک💓 welldone

10/06/2024

D zulam owenai ... Wicket ta ogurai Allah d para owayay out da kana . ?
Nan da mama kheil Kalu Khan ao razzar sports semi final wo turlandi ki da kas out shu empire wi nade out .. live ki om n katal wi nade
Da turlandi cricket rest in peace 💔🙏🙏

19/03/2024

کالو خان نائٹ ربڑ بال ٹورنامنٹ صوابی کینسل ہوگیا ہے جس نے انٹری کی اس سے معزرت حوا ہے ۔

شکیل MS نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوا لفای کی ۔ جس پر ہیڈ کوچ ا عزاز خان نے نقد 500 روپے دیے...
05/02/2024

شکیل MS نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوا لفای کی ۔ جس پر ہیڈ کوچ ا عزاز خان نے نقد 500 روپے دیے۔

پہلے امن پھر الیکشن چاھئے 😭😭😭‏دہشتگردوں کا ڈیرہ اسماعیل خان کے چودون پولیس اسٹیشن پر حملہ 10 پولیس اہلکار شہید متعدد زخم...
05/02/2024

پہلے امن پھر الیکشن چاھئے 😭😭😭
‏دہشتگردوں کا ڈیرہ اسماعیل خان کے چودون پولیس اسٹیشن پر حملہ 10 پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی!
تفصیلات کیمطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےتحصیل درابن میں واقع تھانہ چودہوان پر رات گئے نامعلوم افراد کا حملہ میں 10 پولیس اہلکار شہید جبکہ جبکہ 6 اہلکار زخمی۔
پولیس کے مطابق رات 3 بجے نامعلوم حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں سے پولیس تھانے پر حملہ کیا۔
شہدا میں 1محمد اسلم، 2غلام فرید، 3 محمد جاوید ، 4محمد ادریس، 5محمد عمران، 6 سفدر، 7 اے ایس آئی کوثر، 8 اہترام سید ، 9 رفیع اللہ اور حمید الحق شامل ہیں۔
خدا کیلئے امن کی خاطر یہاں پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ یہ پولیس والے بھی ہمارے بھائی یے ان کو کیوں مارتے ہو۔ایک گزارش ھے کہ امام مسجد کو اپنا ممبر سیاسی پروگرامات کی بجائے امن کی خاطر استعمال کرےجبکہ سکول استاذ،مدرسہ والے اوراکیڈمی سب لوگ ایک پلیٹ فارم پہ آکر امن کو ترجیح دیں، آج سے امن کی تبلیغ شروع کریں تاکہ ھمارا پختونخواہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم سے پاک ہوجائے۔

Address

Kalu Khan
Kalu Khan

Telephone

+923439453874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalu Khan baryali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share