Cricwick

Cricwick my page

🥇 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 𝐌𝐀𝐃𝐄 𝐈𝐍 𝐏𝐀𝐑𝐈𝐒 🥇Arshad Nadeem secures Pakistan's first Olympics gold medal since 1984 with a record 9️⃣2️⃣.9️⃣7...
08/08/2024

🥇 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 𝐌𝐀𝐃𝐄 𝐈𝐍 𝐏𝐀𝐑𝐈𝐒 🥇

Arshad Nadeem secures Pakistan's first Olympics gold medal since 1984 with a record 9️⃣2️⃣.9️⃣7️⃣ metres throw! 🤩 we proud of you man

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان میں منعقد ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے انڈین ٹیم بھیجنے کی تصدیق کی ہے ہن...
02/07/2024

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان میں منعقد ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے انڈین ٹیم بھیجنے کی تصدیق کی ہے ہندوستان ٹیم 20 سال بعد پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے قدم رکھے گی ⚡♥️🔥










The two leading run-scorers in T20I cricket end their careers on a high note. 🤝🏆
30/06/2024

The two leading run-scorers in T20I cricket end their careers on a high note. 🤝🏆

کہا جاتا ہے کہ پاکستان  میں ٹیلنٹ کی کمی ہے مگر ٹیلنٹ کی کمی نہیں یہ ہمارے کرکٹ بورڈ کی نا اہلی ہے کل رات  دو کلب کی ٹیم...
29/06/2024

کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے مگر ٹیلنٹ کی کمی نہیں یہ ہمارے کرکٹ بورڈ کی نا اہلی ہے کل رات دو کلب کی ٹیموں کے میچ ہو رہا تھا ملتان ریجن کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 195 سکور کا ٹارگٹ دیا جس کے مقابلے میں شاہین ٹیگر کی ٹیم 35 پر 4 اوٹ ہوئے اور ایک نوجوان جس کی عمر 19 سال ہے اور نام سعد منیر جنجوعہ ہے آیا بلے بازی کرنے کے لیے ٹیم نا امید تھی لیکن اس نوجوان نے ون مین آرمی کا رول ادا کرتے ہوئے 55 بالوں 8 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے سنچری سکور کی122 رنز کی نہ قابلے شکست اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو ایک شاندار فتح دلوائی ۔۔ اور یہ نوجوان 2 سال بعد کلب کرکٹ میں واپس ایا تھا فرسٹ کلاس کرکٹ میں سلیکشن ہونے کے باوجود موقع نہ ملنے پر ٹیپ بال میں اپنا 2 سال میں نام بنایا لیکن پاکستان کی ورلڈ کپ میں گندی پرفامنس دیکھ کر پھر کلب جوائن کر لیا صرف اس لڑکے کا اتنا قصور ہے کے یہ ایک لوکل علاقے سے تعلق رکھتا ہے یہ لڑکا کلر سیداں کی گاؤں دوبیرن کلاں سے تعلق رکھتا ہے اور علاقے کی طرف سے سپورٹ نے ہونے کی باوجود بھی اپنی کرکٹ کو جاری رکھا ہے ہمیں چائیے ایسے پلیئرز کو سپورٹ کریں جو آنیوالے وقت کے سٹار ہوں اللّٰہ پاک ہمارے اس بھائی کو کرکٹ بورڈ کی سیاست سے دور رکھیں اور مزید عزتوں سے نوازے آمین ۔۔۔

We are in March and Babar Azam has already crossed 1000 runs in T20s in 2024 🤩
15/03/2024

We are in March and Babar Azam has already crossed 1000 runs in T20s in 2024 🤩

How would you rank these 5-a-sides❓
12/03/2024

How would you rank these 5-a-sides❓

*🚨 بریکنگ نیوز 🚨*ذرائع کے مطابق شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ سر ویو رچرڈز مینٹور...
07/03/2024

*🚨 بریکنگ نیوز 🚨*

ذرائع کے مطابق شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ سر ویو رچرڈز مینٹور بننے کے مضبوط امیدوار ہیں ، شین واٹسن کے علاوہ ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن بھی ہیڈ کوچ بننے کے امید وار ہیں

| |
| 🏏 🇵🇰 🅱️ 🔰

The leading international run-scorer for Pakistan, Happy birthday Inzamam-ul-Haq! 👏
03/03/2024

The leading international run-scorer for Pakistan, Happy birthday Inzamam-ul-Haq! 👏

Points Table  of psl9 2024
02/03/2024

Points Table of psl9 2024

Here's our Unbeatable ODI XI of All Time 💪Complete team
01/03/2024

Here's our Unbeatable ODI XI of All Time 💪

Complete team

Babar Azam is the leading run-scorer in T20s in 2024 so far 👑
01/03/2024

Babar Azam is the leading run-scorer in T20s in 2024 so far 👑

Address

Kallar Saidan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricwick posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category