Ustad Jamil tiger hockey club & Academy kala Gujran Jhelum

Ustad Jamil tiger hockey club & Academy kala Gujran Jhelum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ustad Jamil tiger hockey club & Academy kala Gujran Jhelum, Sports Team, Kala Gujran.

With Kala Gujran Jhelum – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
01/02/2026

With Kala Gujran Jhelum – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

آجمورخہ 2026-02-01 بروز اتوار نیو ٹائیگر ہاکی کلب کے زیر انتظام گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 کالا گجراں کے گراونڈ میں باقاع...
01/02/2026

آجمورخہ 2026-02-01 بروز اتوار نیو ٹائیگر ہاکی کلب کے زیر انتظام گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 کالا گجراں کے گراونڈ میں باقاعدہ ہاکی کھیلنے کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں استاد جمیل ہاکی اکیڈمی کے بچوں میں ہاکی سٹک کی تقسیم کے لیے تقریب منعقد کی گئی جس میں یونس بھٹی صاحب، ملک سعد عزیز، ملک عبداللہ عزیز نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

کل مورخہ 2026-01-23 جہلم ہاکی کے لیے یاد گار دن جہلم میں انٹرنیشنل ہاکی گراؤنڈ (آ سٹرو ٹیروف) کے قیام کے حوالے سے ایک اہ...
24/01/2026

کل مورخہ 2026-01-23 جہلم ہاکی کے لیے یاد گار دن جہلم میں انٹرنیشنل ہاکی گراؤنڈ (آ سٹرو ٹیروف) کے قیام کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ جہلم کے تمام ہاکی کلبوں کےعہدیداران اور خصوصی طور پر حمزہ اظہر کیانی نے شرکت کی اور انٹرنیشنل ہاکی گراؤنڈ کے قیام اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا آخر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری طارق گجر نے تمام ہاکی کلب کے عہدیداران کو شرٹس گفٹ کی۔ ہم جناب جنرل (ر ) اظہر کیانی صاحب مشیر صحت وزیر اعلیٰ پنجاب اور وفاقی مملکت جناب بلال اظہر کیانی ، حمزہ اظہر کیانی اور صغیر صاحب فرینڈز ہاکی کلب جہلم کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے جہلم میں قومی ہاکی کھیل کے فروغ کیلئے ایک تاریخ ساز انٹرنیشنل ہاکی گراؤنڈ کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔
شعبہ نشر اشاعت :
نیو ٹائیگر ہاکی کلب کالا گجراں جہلم۔
استاد جمیل ہاکی اکیڈمی کالا گجراں جہلم ۔

سپورٹس نیوز کینٹ ھیروز ھاکی کلب جہلم خبرشامل کر تے ہیں ھاکی کے حوالے سے کینٹ ھیروز ھاکی کلب چک جمال ڈسٹرکٹ جھلم کے  ھاکی...
11/08/2025

سپورٹس نیوز کینٹ ھیروز ھاکی کلب جہلم خبرشامل کر تے ہیں ھاکی کے حوالے سے کینٹ ھیروز ھاکی کلب چک جمال ڈسٹرکٹ جھلم کے ھاکی گراؤنڈ میں تین میچوں کی دوستانہ سیریز کا انعقاد کینٹ ھیروز اینڈ چوہدری جہانگیر ھاکی کلب چک جمال جہلم بمقابلھ نیو ٹائیگر ھاکی کلب اینڈ اکیڈیمی کالا گجراں جہلم کے مابین کیا گیا جو کہ تمام میچز انتہائی سنسنی خیز اور شاندار رہے دونوں ٹیموں کے بالخصوص سنیر و جونیئر پلیرز نے اچھے کھیل اور بہترین نظم وضبط کا مظاہرہ کیا باہمی سیریز کے انعقاد کرنے کا مقصد جونیئر پلیرز کی بہترین طریقے سے رہنمائی کرنا اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد فراہم کرنا شامل تھا دونوں ٹیموں کے بالخصوص سنیر پلیئرز جناب فیضی ڈار صاحب ،استاد جمیل ٹائیگر ،اویس، یاسر ،فرید،استاد منیب گجر ،خواجہ عقیل ،اویس راجہ اور عدیل جینٹ نے جونیئر پلیرز کی وقتاً فوقتاً بہتر گیم کرنے کے لیے راہنمائی کی اور جدید ھاکی اسکلز کے بارے میں آ گاہی فراہم کی کینٹ ھیروز اینڈ چوہدری جہانگیر ھاکی کلب منیجمنٹ نے استاد جمیل ٹائیگر صاحب ،نشینل ایمپائر فیضی ڈار اور تمام سینر پلیئرز نیو ٹائیگر ھاکی کلب کالا گجراں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر گروانڈ کو شرف زینت بخشی ۔

24/07/2025
24/07/2025
19/07/2025

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Kala Gujran

Telephone

+923331585675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad Jamil tiger hockey club & Academy kala Gujran Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ustad Jamil tiger hockey club & Academy kala Gujran Jhelum:

Shortcuts

Share

Category