16/05/2026
پہلا طاہر راٹھور شہید میموریل انٹر ڈسٹرکٹ لیول شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ
مورخہ 29 مئی 2026
بمقام
گورنمنٹ ماڈل ڈگری کالج گراؤنڈ جلال آباد سولی میں منعقد ہو رہا ہے
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں و شائقین والی بال کو خوش آمدید کہتے ہیں
&k
.