30/10/2025
بزیکنگ نیوذ
حویلی فاروڈ کہوٹہ کی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ انشأاللّہ بہت جلد ہوگا۔ حویلی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا انعام آل آذاد کشمیر آل پاکستان فل اوپن کے بارے میں تفصیلات جلد اس پیج پر دی جائیں گی، اس لئے جڑے رہیں اور کرکٹ لوررز کو شیئر کریں۔