Panther Football Club 282 پینتھر فٹبال کلب

Panther Football Club 282 پینتھر فٹبال کلب Panther Football Club 282 Virk wala

05/09/2024

رانا انس۔
بینتھر فٹ بال کلب 282 کے جونیئر پلیئر۔اور اپ کمنگ سٹار۔انشاءاللہ انے والے وقتوں میں اپنی گیم کے جوہر دکھائیں گے۔

رانا عاطف۔اشتیاق مغل۔ساقی مغل۔رانا وحید۔راشد جٹ۔فقیر حسین۔ رانا ابوبکر۔رانا ذیشان۔رانا منصور۔ریاض عرف راجو۔رانا مغیر۔۔اع...
04/09/2024

رانا عاطف۔اشتیاق مغل۔ساقی مغل۔رانا وحید۔راشد جٹ۔فقیر حسین۔ رانا ابوبکر۔رانا ذیشان۔رانا منصور۔ریاض عرف راجو۔رانا مغیر۔۔اعجاز عرف پیدو۔رمضان شفیق۔رانا ندیم ۔رانا مقدس۔رانا مکرم۔وقاص لڈو۔رانا فہیم سرور۔میاں بلال مقصود۔ملک ناصر زمان ۔راجہ اصغر۔رانا مزمل۔رانا معصوم۔۔ارسلان دلبر۔رنا توقیر ارشد۔رانا سفیان۔رانا طارق۔ملک عمران۔رانا ابرار۔راجہ وسیم283۔
اپ سب کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا اپ سب نے جو بھی ٹیم کے لیے کیا۔کسی کی مجبوری بیرون ملک جا کر مزدوری کرنا اپنے گھر والوں کو چھوڑ کر اپنا کھیل شوق چھوڑ کر۔

استاد ۔راشد جٹ۔رانا عاطف ۔اپ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔اپ کی بدولت سے ہمارے گاؤں میں بہت سے اچھے اچھے پلیئر...
04/09/2024

استاد ۔راشد جٹ۔
رانا عاطف
۔اپ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔اپ کی بدولت سے ہمارے گاؤں میں بہت سے اچھے اچھے پلیئر پیدا ہوئے۔ان پلیئرز کو کون جانتا تھا اج سے پہلے۔اپ نے ان ہیروں کو تراش کر ایک اچھے پلیئر کا روپ دیا۔جب بھی 282 میں فٹ بال کا نام لیا جائے گا تو اپ کا نام پہلے ائے گا۔انشاءاللّٰہ اپ کی ایک ایک قربانی یاد رکھی جائے گی۔چاہے وہ سکول کا مسئلہ کیوں نہ ہو گرونڈ کا مسئلہ کیوں نہ ہو اپ سب سے اگے نظر ائے۔

02/09/2024

ملک قاسم ۔
انشاءاللّٰہ۔پینتھر فٹبال کلب 282۔انے والا سٹار۔خوش مزاج پلیئر ۔اس پلیئر کو میں نے کبھی بھی اگے سے زبان تراشی کرتے نہیں دیکھا۔عزت رب ان کو دیتا ہے جو دوسروں کی عزت کرتے ہیں۔

رانا ارسلان دلبر ۔کے بارے میں ایک کمینٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔
02/09/2024

رانا ارسلان دلبر ۔
کے بارے میں ایک کمینٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔

رانا مقدس۔پینتھر فٹبال کلب 282 کے مضبوط ترین دفاعی کھلاڑیوں کا جب کہیں بھی ذکر ہوگا۔۔رانا مقدس کو لازمی یاد کیا جائے گا۔...
28/08/2024

رانا مقدس۔
پینتھر فٹبال کلب 282 کے مضبوط ترین دفاعی کھلاڑیوں کا جب کہیں بھی ذکر ہوگا۔۔رانا مقدس کو لازمی یاد کیا جائے گا۔ مقدس بھائی نے اپنے لمبے کیریئر میں بڑے بڑے سٹرائیکرز کو بنا کسی مزاحمت کے ڈھیر کیا ہے۔

مقدس ۔
تم نے ہمیں بتایا کہ فٹبال صرف سٹرائیکرز اور نوجوانوں کا کھیل نہیں اگر جذبہ فٹبال زندہ ہو تو ہر کھلاڑی میدان مار سکتا ہے۔ تمہیں یاد رکھا جائے گا۔
Panther ky legend ❤

میاں کامران ۔تعلق 282 پینتھر فٹبال کلب۔سائیڈ۔ ڈیفینڈرپاکستان سٹریٹ فٹبال ٹیم میں دوسری دفعہ سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش ک...
27/08/2024

میاں کامران ۔تعلق 282 پینتھر فٹبال کلب۔
سائیڈ۔ ڈیفینڈر
پاکستان سٹریٹ فٹبال ٹیم میں دوسری دفعہ سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اور ایسے ہی اپنی گیم کے جوہر گراؤنڈوں میں دکھاتے رہیں۔ اپنے علاقے کا نام روشن کرے
Best of luck 🦅🏆

27/08/2024

السلام علیکم ۔
لڑکے جب محنت کرتے ہیں تو ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ نہ کہ ان کو غلط گائیڈ کیا جائے۔ مجھے تو یہ نہیں پتہ چلتا کہ مسئلہ کیا ہے۔ ان پلیئروں سے لوگوں کو اچھے کھیلتے ہیں ۔سب کچھ اپنا کرتے ہیں۔ پھر بھی نہ جانے لوگ کیوں ایسی گھٹیا حرکتیں کرتے ہیں۔ایسا کر کے وہ اپنا تعارف اپ کرواتے ہیں ۔ اللّٰہ ان کو ہدایت دے۔ اگر اپ کچھ نہیں کر سکتے تو مہربانی کر کے نئے پلیروں کی جو اتے ہیں۔ نئے پلیئر کی حوصلہ افزائی کر دیا کریں۔اگر کوئی پلیر کو غلطی کرتا ہے۔ اس کو سچے دل سے معاف کر دیا کریں۔ یہ نہیں کہ دل میں بغض رکھ کر اس کے خلاف سازش شروع کر دیں۔پلیئر اتنے برے نہیں ہیں کہ جتنے لوگ بنا دیتے ہیں خدا کے خوف سے ڈرا کریں کھیلنے دیں۔ جیسے بھی پلیئر کھیلتے ہیں اپنی سیاست نہ اندر لے کر ائیں۔ایسی ٹیم بننے میں بہت وقت لگتا ہے اور بہت محنت اور پتہ بعد میں چلتا ہے کہ توڑنے والے زیادہ ہوتے ہیں اندر سے۔اگر کسی کو کوئی بات میری بری لگی ہو تو معذرت۔مگر سچ یہی ہے۔سچے دل سے پلیئر کو سپورٹ کیا کریں۔
Football Club 282 ⚽

رانا نبیل اکرم۔پینتھر فٹبال کلب 282 کہ بہت ہی اچھے پلیئر ہیں۔ اور ایسے ہی گراونڈوں میں اچھا کھیل پیش کرتے رہیں۔        2...
26/08/2024

رانا نبیل اکرم۔
پینتھر فٹبال کلب 282 کہ بہت ہی اچھے پلیئر ہیں۔ اور ایسے ہی گراونڈوں میں اچھا کھیل پیش کرتے رہیں۔
282

ایک دن جب حالات ٹھیک ہوجائیں گے، ہم پچیھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے کہ ہم  نے ہمت نہیں ہاری ۔میاں ارباب صابر...
25/08/2024

ایک دن جب حالات ٹھیک ہوجائیں گے، ہم پچیھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری ۔

میاں ارباب صابر۔
۔پاکستان ارمی کی طرف سے کھیلتے ہیں۔پینتھر فٹ بال کلب 282 کے بہت ہی ہونہار پلیئر۔اللّٰہ ان کو ہمیشہ ایسے ہی ترقی دے۔
اور ہمارے گوجرہ کی شان ہے۔

راجہ جواد۔ٹیم۔ پینتھر فٹبال کلب 282 ڈیپارٹ۔پینتھر فٹبال کلب گوجرہ ماشاءاللّٰہ سے اچھے پلیئر ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان...
19/08/2024

راجہ جواد۔
ٹیم۔ پینتھر فٹبال کلب 282
ڈیپارٹ۔پینتھر فٹبال کلب گوجرہ
ماشاءاللّٰہ سے اچھے پلیئر ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی ہیں

Address

Chak 282 JB
Kacha Gojra

Telephone

+923414859514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panther Football Club 282 پینتھر فٹبال کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share