Salarzi King

Salarzi King ہارڈ بال کرکٹ 🏏 ٹیم سلارزی کنگ

سلارزی کنگ نے سلارزی پریمیئر لیگ کیلئے سرنگ زیب خان جی کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا،،
21/10/2024

سلارزی کنگ نے سلارزی پریمیئر لیگ کیلئے سرنگ زیب خان جی کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا،،

سلارزی کنگ کے اونر گل طلب خان نے سلارزی کے سب سے تجربہ کار کھلاڑی نادر خان کو جوڑ ٹائیگر سپورٹس گالا کے زیر انتظام سلارز...
21/10/2024

سلارزی کنگ کے اونر گل طلب خان نے سلارزی کے سب سے تجربہ کار کھلاڑی نادر خان کو جوڑ ٹائیگر سپورٹس گالا کے زیر انتظام سلارزی پریمیئر لیگ کیلئے بطور کھلاڑی اور مینٹور انتخاب کیا ،

جوڑ ٹائگرز سپورٹس گالا کے زیر انتظام سلارزی پریمیئر لیگ کیلئے سلارزی کنگ کا ڈرافٹنگ کے بعد مکمل اسکواڈ ،Jowar Tiger Cric...
20/10/2024

جوڑ ٹائگرز سپورٹس گالا کے زیر انتظام سلارزی پریمیئر لیگ کیلئے سلارزی کنگ کا ڈرافٹنگ کے بعد مکمل اسکواڈ ،
Jowar Tiger Cricket Club

شاھد یوسف کرکٹ گراؤنڈ پر بونیر چیمپئن ٹرافی کے پہلے میچ میں یونائیٹڈ سلارزی نے شہباز بازارگی کو شکست دے کر کامیابی حاصل ...
16/07/2024

شاھد یوسف کرکٹ گراؤنڈ پر بونیر چیمپئن ٹرافی کے پہلے میچ میں یونائیٹڈ سلارزی نے شہباز بازارگی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ، پہلے کھیلتے ہوئے شہباز بازارگی نے 150 رنز کا ہدف دیا ، یونائیٹڈ سلارزی کے جانب سے شفیع عتیق اور شعیب نے اچھی گیند بازی کا مظاہرہ کیا، جواب میں مشتاق احمد کی ففٹی ، اور شفیع عتیق اور ضمیر کے آٹھویں وکٹ کی شرکت میں ناقابل شکست 42 رنز نے یونائیٹڈ سلارزی کو 4 وکٹوں سے فتح دلائی ،
شفیع عتیق کو بہترین آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ،،،

سینچری اسکور کرنے پر نیک ذادہ ضمیر چاچا سے انعام وصول کررہا ہے
30/06/2024

سینچری اسکور کرنے پر نیک ذادہ ضمیر چاچا سے انعام وصول کررہا ہے

شاندار سینچری اسکور کرنے پر کپتان نادر خان ضمیر چاچا سے انعام وصول کررہا ہے،،
30/06/2024

شاندار سینچری اسکور کرنے پر کپتان نادر خان ضمیر چاچا سے انعام وصول کررہا ہے،،

الحمدللہ یونائیٹڈ سلارزی ڈی سی اے ون ڈے کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،اج کپٹن وقاص سپورٹس کمپلیکس پر یونائیٹڈ سل...
30/06/2024

الحمدللہ یونائیٹڈ سلارزی ڈی سی اے ون ڈے کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،
اج کپٹن وقاص سپورٹس کمپلیکس پر یونائیٹڈ سلارزی نے کوگا کرکٹ اکیڈمی کو ہارا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،
پہلے کھیلتے ہوئے یونائیٹڈ سلارزی نے مقررہ 35overs میں 306 رنز کا ہدف دیا، کپتان نادر خان اور نیک ذادہ نے شاندار سینچریاں اسکور کی ، ہدف کے تعاقب میں کوگا کرکٹ اکیڈمی اپنے ھوم گراؤنڈ 208 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئے ،
آمین الرحمن نے 4 اور نادر خان اور ساجد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ،،،

Address

Jowar
1130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salarzi King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category