Pakistan sports cricket team lover

Pakistan sports cricket team lover cricket team Lover I am big fan of Pakistan team

شان مسعود بہترین رنز بنانے کے بعد 151 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔
07/10/2024

شان مسعود بہترین رنز بنانے کے بعد 151 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔

150 up for Skipper Shan Masood 🔥🔥🔥
07/10/2024

150 up for Skipper Shan Masood 🔥🔥🔥

کپتان بابر اعظم پاکستان کے دوسرا کامیاب ترین کپتان تھا
02/10/2024

کپتان بابر اعظم پاکستان کے دوسرا کامیاب ترین کپتان تھا

فیصل آباد میں مارخور کے خلاف عرفان خان نیازی کی صرف 56 گیندوں پر شاندار سینچری  یقین کریں وہ لائنز مینجمنٹ کی فرسٹ چوائس...
20/09/2024

فیصل آباد میں مارخور کے خلاف عرفان خان نیازی کی صرف 56 گیندوں پر شاندار سینچری

یقین کریں وہ لائنز مینجمنٹ کی فرسٹ چوائس الیون میں نہیں تھے کیونکہ انہوں نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے میچ میں اسے بینچ پر بٹھایا تھا 🏏

بابر اعظم کی شاندار سینچری کی بدولت محمد حارث کی ٹیم نے سعود شکیل کی ٹیم کو جیتنے کے لئے 272 رنز کا ہدف دیا ۔
19/09/2024

بابر اعظم کی شاندار سینچری کی بدولت محمد حارث کی ٹیم نے سعود شکیل کی ٹیم کو جیتنے کے لئے 272 رنز کا ہدف دیا ۔

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ میں کامران غلام کی دوسری سنچری!  102 گیندوں پر 100
18/09/2024

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ میں کامران غلام کی دوسری سنچری!

102 گیندوں پر 100

محمد رضوان کی ٹیم کی محمد حارث کی ٹیم کو عبرت ناک شکست 232 رنز کے جواب میں حارث کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔زاھد محم...
15/09/2024

محمد رضوان کی ٹیم کی محمد حارث کی ٹیم کو عبرت ناک شکست 232 رنز کے جواب میں حارث کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔
زاھد محمود کی 5 وکٹیں ۔

بابر اعظم نے شاہنواز ڈہانی کو لگاتار 5 چوکے لگائے🔥 0 4 4 4 4 4 = 20 Pakistan sports cricket team lover
15/09/2024

بابر اعظم نے شاہنواز ڈہانی کو لگاتار 5 چوکے لگائے🔥

0 4 4 4 4 4 = 20

Pakistan sports cricket team lover

عثمان خان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں پہلے سینچری اسکور کیا ۔عثمان خان نے 97 بالز پر 10 چوکو اور 3 چکو کی بدولت 100 رنز بنایا ۔
14/09/2024

عثمان خان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں پہلے سینچری اسکور کیا ۔
عثمان خان نے 97 بالز پر 10 چوکو اور 3 چکو کی بدولت 100 رنز بنایا ۔

رضوان کی ٹیم نے شاداب خان کی ٹیم کو جیتنے کے لئے 348 رنز کا ہدف دیا ۔کیا شاداب کی ٹیم یہ ٹارگٹ چیس کر پائے گا ۔
12/09/2024

رضوان کی ٹیم نے شاداب خان کی ٹیم کو جیتنے کے لئے 348 رنز کا ہدف دیا ۔
کیا شاداب کی ٹیم یہ ٹارگٹ چیس کر پائے گا ۔

شان مسعود کی کپتانی کیسی لگی اپکو؟ Pakistan sports cricket team lover
03/09/2024

شان مسعود کی کپتانی کیسی لگی اپکو؟

Pakistan sports cricket team lover

اگر کوئی بھی ٹیم ریکارڈ بنانا چاہتا ہے یا کوئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں تو اس وقت پاکستان بہترین آپشن ہے کیونکہ پاکستان ...
03/09/2024

اگر کوئی بھی ٹیم ریکارڈ بنانا چاہتا ہے یا کوئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں تو اس وقت پاکستان بہترین آپشن ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کسی بھی ملک والے کرکٹ کو مایوس نہیں کر رہی ہے 😭😭💔

Address

Johi
Johi
4525

Telephone

+923121372161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan sports cricket team lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan sports cricket team lover:

Share

Category